یمن کی روایتی تیز مسالوں سے تیار چٹ پٹی ذائقہ دار ڈش ’کیبڈا‘ بنائیں

یمن کی دیسی روایات میں گندھی ہوئی خوشبوؤں اور تیز مسالوں کا ایک منفرد انداز پایا جاتا ہے، اور ’کیبڈا‘ اسی روایت کا ایک نمائندہ پکوان ہے۔ عرب ممالک بالخصوص یمن میں’کیبڈا’ (Kebda) کو نہ صرف ناشتہ بلکہ دوپہر یا رات کے کھانے میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں چٹخارے دار کھانوں کے […]

کیوں شام 4 بجے آلو سموسہ کھانے کا دل چاہتا ہے؟ جانیےاسکے پیچھے کی سائنس

چاہےملازمت پیشہ افراد ہوں یا گھریلو خواتین، اکثر ہم میں سے کئی افراد شام کے وقت ایسے کھانوں کی خواہش کرتے ہیں جو فوری طور پر ہماری توجہ حاصل کرتے ہیں، جیسے کہ سموسے، فرنچ فرائز، یا دیگر تیز اور چکنائی والے لذت بھرے آئٹمز۔ یہ کھانے عموماً نہ صرف ہماری زبان کو چٹخارا دیتے […]

ڈی آئی خان: پولیس کی کارروائی 5 مزدور بازیاب ، دہشت گردوں کے 13 سہولت کار گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کلاچی اور درابن کے علاقوں میں نجی کمپنی کے مغوی مزدوروں کی بازیابی کے لیے بڑا آپریشن کیا۔ پولیس اور اغواکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جس کے بعد 13 مغوی مزدوروں میں سے 5 کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس کے مطابق باقی 8 مغوی مزدوروں […]

جنگی میدان کے بعد بھارت کو سفارتی محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا، بلاول بھٹو کے وفد کی کارکردگی کی دنیا معترف

جنگی میدان کے بعد بھارت کو سفارتی محاذ پر بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ گیا۔ بلاول بھٹو کے وفد کی کارکردگی کی دنیا بھی معترف ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سیاستدان سنجے جاہ نے ملائیشیا جانے والے بھارتی وفد کے ناکام لوٹنے کا اعتراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمیشن کوالالمپور نے […]

پی ایس ایل 10 کی چمچماتی ٹرافی کا اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کا دورہ

پاکستان سپر لیگ 10 کی چمچماتی ٹرافی کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ٹین کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے مالک عاطف رانا اور چارج ڈی افیئرز نیٹلی اے بیکر کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں گئیں۔ آئی سی […]

پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور دیگر قومی و سیکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ کو 15 رکنی کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ڈی جی ایف آئی […]

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نیب کو تیاری کیلئے ایک ہفتے کا وقت مل گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں پیٹرن ان چیف پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت آج ہو رہی ہے۔ اس اہم مقدمے کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ […]

دل کے مریضوں کے لئے سرخ گوشت یا ریڈ میٹ خطرے کی گھنٹی

ایک خوشحال اور پُرسکون زندگی گزارنے کے لیے اچھی صحت سب سے بڑی دولت ہے۔ اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں تھوڑی سی احتیاط برتیں، خاص طور پر خوراک کے معاملے میں، تو ہم نہ صرف بیماریوں سے بچ سکتے ہیں بلکہ ایک بھرپور اور متحرک زندگی بھی گزار سکتے ہیں۔ اسی تناظر میں، دل […]

عید کی چھٹیوں میں موسم کیا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی نئی لہر کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عید کی تعطیلات اور آئندہ ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافہ متوقع ہے۔ پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5 سے 7 جون تک شدید گرمی کی لہر […]

فواد چوہدری کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا، توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کا نام سفری پابندی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس انعام امین منہاس نے کی۔ دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل فیصل عرفان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد ہو چکا ہے اور فواد چوہدری کا نام پی […]