بلوچستان کے بجٹ میں روزگار کوفوکس کیاجائے گا، ترجمان حکومت

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ 17 جون کو بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، جس میں روزگار کی فراہمی اور عوامی فلاح کو مرکزی حیثیت دی جا رہی ہے۔ شاہد رند کے مطابق حکومت بجٹ کی تیاری کے عمل میں […]

تہران: اسرائیل کا رہائشی کمپلیکس پر حملہ، 20 بچوں سمیت 60 افراد شہید

ایرانی دارالحکومت میں ایک رہائشی کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہو گئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق حملے میں 20 بچوں سمیت کم از کم 60 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملہ تہران کے ایک مصروف اور گنجان آباد علاقے میں کیا گیا، […]

چھوٹے قدم، بڑی تبدیلی، بچوں کی توجہ بہتر بنانا اب ممکن ہے

بچوں کو ایک جگہ بٹھا کر کسی کام پر توجہ مرکوز کروانا کبھی کبھار بلیوں کو قابو میں لانے جیسا لگتا ہے۔ چاہے وہ ہوم ورک ہو، مطالعہ ہو یا صرف دانت صاف کرنا ہو، ان کا دھیان اکثر ادھر ادھر ہو جاتا ہے۔ لیکن خوشخبری یہ ہے کہ بچوں کی توجہ بہتر بنانے کے […]

In pictures: Iran’s retaliatory strikes on Israel

Iran has launched retaliatory ballistic missile strikes on Israel, killing at least three and injuring 91, Anadolu Agency reported late Friday. The missile barrage was in response to an unprecedented Israeli attack earlier the same day targeting Iranian nuclear and military facilities. The Islamic Revolutionary Guard Corps (IRGC) confirmed launching missiles at multiple locations including […]

Pakistan denounces Israeli attack on Iran at UNSC

Pakistan has strongly condemned “unjustified and illegitimate aggression” by Israel against the Islamic Republic of Iran, in a statement delivered during a UN Security Council briefing on regional security. Ambassador Asim Iftikhar Ahmad, Pakistan’s permanent representative to the United Nations, said on Saturday that Israel’s military strikes on Iranian territory violated international law and posed […]

توانائی میں بچت کےذریعے اپنے بجلی کے بل میں کمی لائیں

مہنگائی میں ہوشربااضافے اوربجلی کے بل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ اس بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے کے لیے توانائی کی بچت کرنا ضروری ہے۔ آج کل کے دور میں جب توانائی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، چھوٹے لیکن مؤثر اقدامات کے ذریعے آپ اپنے […]

اسرائیلی جارحیت خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے حالیہ حملے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے اسرائیلی کارروائیوں کو بلاجواز اور غیر قانونی […]