Leaked medical report claims Olympic champion Imane Khelif is a man

A leaked medical report has triggered renewed scrutiny over Algerian Olympic gold medallist Imane Khelif, allegedly identifying her as biologically male. The report, said to originate from a New Delhi laboratory, reignites the debate around eligibility in women’s sport, particularly in high-impact disciplines such as boxing. The document, reportedly dated March 2023, claims Khelif possesses […]

ہم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، چین کے ساتھ مل کر جے ایف 17 بنائے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، میزائل ٹیکنالوجی دی، چین کے ساتھ مل کر جے ایف 17 بنائے، پچھلی حکومت نے جو ملک کا حال کیا تھا اسے مسلم لیگ ن بتدریج بہتربنارہی ہے۔ خصوصی طیارے […]

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے نئے اسپیل کی نوید سنادی گئی

ملک کے بالائی علاقوں میں 3 سے 5 جون کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے جبکہ عیدالاضحیٰ کے دوران میدانی علاقے شدید گرمی اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں گے، شہریوں کو احتیاط برتنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نمی […]

آسٹریلوی کرکٹر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، مگر کیوں

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، نظریں آئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ پر جمالیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راونڈر گلین میکسویل نے آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ پر فوکس کے لیے ون ڈے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کی۔ […]

جنوبی افریقی اسٹار بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی

جنوبی افریقا کے ہارڈ ہٹر اسٹار بلے باز بیٹر ہنرک کلاسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ وکٹ کیپر بیٹر اس سے قبل جنوری 2024 میں پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ […]

ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو اسکوٹیز قرعہ اندازی کے ذریعے دیں گے، شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو اسکوٹیز قرعہ اندازی کے ذریعے دیں گے۔ ڈرائیونگ کی تربیت بھی دیں گے۔ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بھی حکومت ادا کرے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ […]

عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کی ٹیم بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تو عمران خان نے تفتیش میں تعاون اور ٹیسٹ کروانے سے انکار کیا۔ […]

لاہور میں سی سی ڈی کے دو مبینہ مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک

لاہور میں سی سی ڈی کے دو مبینہ مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، چوہنگ کے علاقے میں مبینہ مقابلے میں نامعلوم ڈاکو مارا گیا۔ کاہنہ میں مبینہ مقابلہ میں اسلم شاہ نامی ڈاکو ہلاک ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک […]

کراچی ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم سلمان فاروقی گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کے سیکیورٹی گارڈ اور ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا، ملزم سلمان فاروقی نے بائیک اپنی گاڑی سے ٹکرانے پر نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس پر ملزم کے […]

کوئٹہ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایس ایچ او اور 2 بچیوں سمیت 9 افراد زخمی

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او اور 2 بچیوں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوموار کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب تھانہ منظور شہید کے ایس ایچ او نور […]