پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بناؤ: چینی تجزیہ کار کی بھارت کو کھلی وارننگ

چین کے سینئر تجزیہ کار وکٹر گاو نے بھارتی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مودی سرکار کے ممکنہ آبی اقدامات پر شدید ردعمل دے دیا۔ وکٹر گاو نے کہا کہ چین دریا کے بالائی حصے پر ہے، اور اگر بھارت نے نیچے والوں (پاکستان) کے لیے پانی روکا، تو چین خاموش نہیں رہے گا، […]

فنگر پرنٹ کی جگہ اب ’زبان‘ پرنٹ، شناخت کے نظام میں نئی انقلابی پیش رفت

دنیا تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ہر روز نت نئی ایجادات منظرِ عام پر آ رہی ہیں۔ جہاں پہلے شناخت کے لیے فنگر پرنٹ، چہرے کی شناخت اور آنکھ کی پتلی ریٹینا کا استعمال عام تھا، وہیں اب سائنس دانوں نے ایک اور حیران کن دریافت کی ہے، […]

اسحاق ڈار اور افغان وزیر خارجہ کی ازبکستان، افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجوزہ ریلوے منصوبے پر بات چیت

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے حالیہ سفارتی پیش رفت اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی۔ افغان وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے سفارتی تعلقات کو سفیر کی سطح تک بڑھانے […]

ٹی 20 ٹیم کی میزبانی، پی سی بی نے بنگلہ دیش کی آفر قبول کرلی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جولائی میں پاکستانی ٹی 20 ٹیم کی میزبانی کی پیشکش پی سی بی نے قبول کرلی۔ ذرائع کے مطابق جولائی میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ ذرائِع کے مطابق میزبان بورڈ نے ممکنہ شیڈول تیار کرلیا ہے، مجوزہ میچز ڈھاکہ میں ہوں گے۔ پاکستان نے […]

Bangladesh’s Jamaat-e-Islami regains political status after top court lifts ban

Bangladesh’s Supreme Court has reinstated the political registration of the Jamaat-e-Islami party, overturning a 2013 High Court ruling that had barred the country’s largest religious party from participating in elections for over a decade. The ruling, issued on Sunday by a four-member Appellate Division bench headed by Chief Justice Syed Refaat Ahmed, directed the Election […]

ترکیہ کی دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے والا انڈین یوٹیوبر گرفتار

ترکیہ میں بھارتی یرٹیوبر کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب اس نے ایک دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کی، سوشل میڈیا صارفین نے بھی یوٹیوبر کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ویڈیو میں بھارتی یوٹیوبر کو ایک ترک دکان میں داخل ہوتے دیکھا گیا جہاں مختلف ممالک کے جھنڈے لگے تھے، تاہم […]