کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ 2026 کا گولڈن بوٹ اپنے نام کرلیا
فرانس فٹبال ٹیم کے اسٹار پلیئر اور کپتان کیلیان ایمباپے نے تاریخ رقم کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ’گولڈن بوٹ‘ دوسری مرتبہ اپنے نام کرلیا ہے۔ 27 سالہ ایمباپے نے ٹورنامنٹ کے 8 میچوں میں 10 گول اسکور کیے اور ارجنٹینا کے لیونل میسی کو سخت مقابلے کے بعد پیچھے چھوڑ دیا۔ میسی نے 8 میچوں میں 8 گول اسکور کیے، تاہم اسپین کے خلاف فائنل میں وہ گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے، جس کے باعث ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور…
Read More