سیکیورٹی فورسز کی وانا میں بروقت کارروائی، بارودی مواد سے بھری گاڑی تباہ
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے بارودی مواد سے بھری ایک گاڑی کو خودکش حملے سے پہلے ہی نشانہ بنا کر تباہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر وانا اور گردونواح میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس دوران دہشت گردوں کی جانب سے تیار کی گئی بارودی مواد سے بھری…
Read More