فیفا سیمی فائنل: میچ سے پہلے دو یورپی طاقتوں کا ایک دوسرے کے خلاف مائنڈ گیم شروع
فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب تمام نظریں اسپین اور فرانس کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل پر مرکوز ہیں جو آج رات اسپین اور فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا، لیکن اس بار مقابلہ صرف میدان تک محدود نہیں رہا۔ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے بیانات نے اس ٹاکرے کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اصل مقابلے سے پہلے نفسیاتی جنگ بھی شروع ہو چکی ہے۔ ورلڈ کپ کی تاریخ…
Read More