ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی انتخابات میں ‘ڈیٹا ہیکنگ’ کا الزام، بیجنگ کی تردید
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین امریکی الیکشن ڈیٹا ہیک کرنے اور انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکی قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چین چاہتا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب ہار جائیں۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین نے 2020 کے امریکی صدارتی انتخابی مرحلے کے دوران انتخابی ڈیٹا میں مداخلت کی، جسے انہوں نے ”انتخابی ڈیٹا سے متعلق تاریخ کی سب سے بڑی خلاف ورزی“ قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس مبینہ واقعے…
Read More