جموں و کشمیر نہ تو بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی اس کا داخلی معاملہ: پاکستان

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے مسئلہ جموں و کشمیر، انسانی حقوق، سندھ طاس معاہدے اور خطے کی سلامتی سے متعلق بھارت کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر نہ تو بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی اس کا داخلی معاملہ ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی قونصلر صائمہ سلیم نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے، کیونکہ وہ خود بین الاقوامی قانون، اقوامِ متحدہ کی سلامتی…

Read More

بیلوگن ریڈ کارڈ تنازع: ناروے کا فیفا کے خلاف شکایت درج کرانے کا اعلان

ناروے کی فٹبال فیڈریشن نے امریکی فارورڈ کھلاڑی فولارن بیلوگن کی ورلڈ کپ معطلی ختم کیے جانے کے معاملے پر فیفا کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ناروے کی فٹبال فیڈریشن کی صدر لیزے کلاوینیس کا کہنا ہے کہ اس فیصلے نے کھیل کے بنیادی اصولوں پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق جمعرات کو ناروے فٹبال فیڈریشن (این ایف ایف) کی صدر لیزے کلاوینیس نے برطانوی اخبار دی ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ اس معاملے کو…

Read More

سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ گرفتار دہشت گردوں میں خواتین خود کش بمبار بھی شامل ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں بروقت  کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6…

Read More

لاہور میں 263 ملی میٹر بارش، سڑکیں اور انڈر پاسز زیرِ آب، ڈیفنس میں کشتیاں چل گئیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی ریکارڈ مون سون بارشوں نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ لاہور میں ایک ہی اسپیل کے دوران 263 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سڑکیں اور انڈر پاسز زیر آب آگئے، متعدد علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا جب کہ پانی کا نکاس نہ ہونے پر ڈیفنس میں شہریوں نے کشتیاں چلانا شروع کر دیں۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبحِ سویرے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش نے جھل تھل ایک کر دیا، شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے…

Read More
پاکستان میں موبائل ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ پاکستان 

پاکستان میں موبائل ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان کی بڑی موبائل فون کمپنیوں جاز، زونگ، یو فون اور ٹیلی نار نے مختلف کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران بعض ہائبرڈ اور ڈیٹا بنڈلز کی قیمتوں میں 33 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنی ویب سائٹ پر جاز، زونگ، یو فون اور ٹیلی نار کے ٹاپ 15 ہائبرڈ اور ڈیٹا بنڈلز کی تازہ…

Read More

پاکستان کا ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ، پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ یہ ون ڈے سیریز 15 مئی سے 26 مئی 2027 کے درمیان کھیلی جائے گی، جس کا پہلا میچ ہفتہ 15 مئی کو ساؤتھمپٹن کے میدان پر منعقد ہوگا۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے 19 مئی کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، جبکہ تیسرے میچ کی میزبانی 21 مئی کو لیڈز کا میدان کرے گا۔ چوتھا اور پانچواں ون ڈے میچ بالترتیب 23 مئی کو چیسٹر لی اسٹریٹ…

Read More
بھارت میں طلباء کا احتجاج، لوگ گھر بیٹھے کیسے مدد کر رہے ہیں؟ عالمی خبریں 

بھارت میں طلباء کا احتجاج، لوگ گھر بیٹھے کیسے مدد کر رہے ہیں؟

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے دل جنتر منتر میں نوجوانوں کی قیادت میں جاری احتجاجی تحریک کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے اور ملک کے مختلف حصوں اور بیرونِ ملک مقیم حامیوں کی جانب سے مسلسل امداد مل رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شہر کی سڑکوں پر فوڈ ڈیلیوری کرنے والے اور موٹر سائیکل سوار دن بھرمسلسل کھانا، بسکٹ، پھل، پینے کا پانی اور دیگر اشیائے خورد ونوش احتاجی مقام تک پہنچا رہے ہیں، جس کی وجہ سے دھرنا مسلسل جاری ہے۔…

Read More

امریکی کانگریس میں 1 کھرب ڈالر سے زائد کا دفاعی بجٹ منظور، اسرائیل کو کیا ملے گا؟

امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے سخت سیاسی مقابلے کے بعد 2027 کے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ (این ڈی اے اے) کے تحت تقریباً ایک اعشاریہ پندرہ ٹریلین (1 کھرب 15 ارب) ڈالر سے زائد مالیت کا دفاعی بل معمولی اکثریت سے منظور کر لیا، تاہم بل میں اسرائیل کے ساتھ فوجی ٹیکنالوجی اور دفاعی تعاون بڑھانے کی شق پر شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق بل بدھ کے روز ایوانِ نمائندگان میں 216 کے مقابلے میں 212 ووٹوں سے منظور ہوا۔ زیادہ تر ارکان نے…

Read More

حوثی ملیشیا کے پاکستانی بحری جہازوں پر حملے ریڈ لائن ہیں، سعودی عرب سے دفاعی معاہدے پر عمل کریں گے: پاکستان

پاکستان نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی آئل ٹینکر پر حملے اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کو درپیش خطرات کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے اور سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”گزشتہ ہفتے بھی حوثیوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا، جس کی وزیراعظم پاکستان نے فوری مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ…

Read More

سندھ کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشیں، سڑکیں زیرِ آب اور بجلی معطل

سندھ کے مختلف شہروں میں رات سے طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ تاہم، کئی اضلاع میں سڑکیں زیرِ آب آگئی ہپیں اور بجلی بھی معطل ہوگئی ہے۔ گزشتہ رات کندھ کوٹ، خیرپور، کشمور، سکھر اور پنوعاقل سمیت متعدد علاقوں میں بادل جم کر برسے۔ شدید بارش کے بعد جہاں شہریوں نے گرمی سے نجات ملنے پر سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں نشیبی علاقے…

Read More