دو سالہ تاخیر کے بعد 35 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کے تعین کی منظوری
وفاقی حکومت نے طویل انتظار کے بعد 35 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کے تعین کی حتمی منظوری دے دی جب کہ مزید 45 ادویات کی منظوری بھی جلد متوقع ہے۔ اس منظور کے بعد پاکستان میں کینسر، امراضِ قلب، ٹائیفائیڈ اور مختلف ویکسینز سمیت جدید ضروری ادویات کی فراہمی کی راہ ہموار ہو گئی۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے مطابق ادویات کی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع ہے۔ پی پی ایم اے کے اعلامیے میں بتایا گیا…
Read More