رب ذوالجلال کا احسان پاکستان کی تقریب کل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی

0 minutes, 0 seconds Read

رب ذوالجلال کا احسان پاکستان کی تقریب کل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی ،تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع بالخصوص رمضان المبارک کی 27ویں شب کی مناسبت سے کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ”رب ذوالجلال کا احسان پاکستان“ کی تقریب کل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی ہوگی، تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع کی مناسبت سے کیا جارہا ہے۔

رمضان کی 27ویں شب،جمعۃ الوداع، 14اگست1947کو پاکستان وجود میں آیا تھا، تقریب میں اس دن کی خصوصی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق تقریب میں تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے شرکت کریں گے۔

Similar Posts