کالے پڑنے والے کیلے نہ پھینکیں، پہلے یہ اہم بات جان لیں
کیا آپ بھی کیلے کے چھلکے پر سیاہ دھبے آنے یا زیادہ پک جانے پر اسے بے کار سمجھ کر کوڑے دان کی نذر کر دیتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو اب رک جائیے۔ ایک حالیہ تحقیق میں زیادہ پکے ہوئے کیلوں میں موجود بعض قدرتی مرکبات اور کینسر کے خلیوں پر ان کے ممکنہ اثرات کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق زیادہ پکے ہوئے کیلے اور کینسر کے خلیوں سے متعلق اس تحقیق یہ بات…
Read More