پی ایس ایل 10 چوتھا میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

0 minutes, 0 seconds Read

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 10 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بالگ کرتے۔

پی ایس ایل افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 8 وکٹ سے شکست ہوئی تھی جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ روز پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دی تھی۔

Similar Posts