ٹرمپ کی پوسٹس تک سب سے پہلے رسائی کے لیے ماہانہ 1 لاکھ ڈالر فیس وصول کرنے کا منصوبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (ٹی ایم ٹی جی) نے وال اسٹریٹ کے سرمایہ کاروں، ٹریڈنگ فرموں اور مالیاتی اداروں کو ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹس تک عام صارفین کے مقابلے میں زیادہ تیز رسائی فراہم کرنے کے لیے ایک نئی سروس متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس منصوبے کے تحت کمپنی بعض اداروں سے ہر ماہ ایک لاکھ ڈالر تک فیس لینے پر بات چیت کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے…
Read More