کولمبیا میں شہریوں نے 57 فوجی اغوا کر لیے

کولمبیا میں شہریوں نے 57 فوجیوں کو اغوا کر لیا جس سے متعلق کولمبین فوج کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کولمبیا کی آرمی نے اعلان کیا کہ ملک کے جنوب مغربی پہاڑی علاقے میں شہریوں نے 57 فوجیوں کو اغوا کر لیا ہے، جو ایف اے آر سی کے علیحدہ گروپوں […]

صدر ٹرمپ کا ایران پر حملے کے بعد رجیم چینج کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظامِ حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے حالیہ امریکی فوجی کارروائی کو شاندار کامیابی قرار دیا ہے۔ ”ٹروتھ سوشل“ پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگرچہ ”رجیم چینج“ کی اصطلاح سیاسی طور پر درست نہیں سمجھی جاتی، لیکن اگر موجودہ ایرانی حکومت ایران […]

امریکی حملے بے سود؟ ’ایران اب بھی جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے‘، عالمی تجزیہ کار

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملوں سے متعلق عالمی تجزیہ کاروں نے بڑا انکشاف کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالمی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ امریکا کے ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملوں کے باوجود بھی ایران کی ایٹم بم بنانے کی صلاحیت برقرار ہے۔ عالمی تجزیہ کاروں کے مطابق اگرچہ […]

صدر ٹرمپ امن کے داعی ہیں، ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، پینٹاگون حکام

امریکہ کے اسرائیل پر حملے کے بعد اب امریکی سیکریٹری دفاع اور دیگر حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی جس میں انہوں نے ایران کو وارننگ جاری کردی ہے۔ پینٹاگون حکام نے اتوار کو کہا کہ امریکی صدر امن کے داعی ہیں، ایران کو امریکا کی جانب سے کسی بھی حملے کا سخت جواب […]

منی پور فسادات: مودی سرکار کی غفلت اور سکیورٹی کی ناکامی ثابت

بھارتی ریاست منی پور میں ہونے والے فسادات میں مودی سرکار کی غفلت اور سیکیورٹی کی ناکامی ثابت ہوگئی، منی پور طویل عرصے سے مودی سرکار کی سیاسی نااہلی، سماجی غیر ذمہ داری اور سکیورٹی غفلت کا شکار ہے۔ مئی 2023 سے منی پور میں شروع ہونے والی خونی جھڑپیں اب تک متعدد جانیں لے […]

امریکہ نے ایران کی تین نیوکلیئر تنصیبات پر براہ راست حملہ کردیا، صدر ٹرمپ کا اعلان

امریکہ نے اتوار کی صبح ایران میں تین نیوکلیئر تنصیبات پر براہ راست فضائی حملے کردیے، جن کے ذریعے واشنگٹن نے پہلی بار براہ راست اسرائیل کی جاری جنگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی دھمکیاں خطے کو ممکنہ وسیع […]

اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس: اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست، فلسطین ہماری ریڈ لائن ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم امہ کو درپیش چیلنجز، اسرائیلی جارحیت اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر نہایت دوٹوک اور جرات مندانہ موقف اختیار کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے مسلم ممالک کو اتحاد اور یکجہتی کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ یہ […]

پاک بھارت جنگ بندی، پاکستان نے ٹرمپ کو نوبیل پرائز کیلئے نامزد کردیا

پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل پرائز 2025 دینے کی سفارش کر دی گئی ہے۔ حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ ٹل گئی۔ صدر ٹرمپ کو نوبیل پرائز کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے فیصلہ […]

سوشل میڈیا نے رافیل کی تشہیر پر فرانسیسی صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جمعہ کے روز فرانسیسی ساختہ رافیل فائٹر جیٹ کی تصویر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شیئر کر کے تنازعہ کھڑا کر دیا۔ فرانس کے صدر نے یورپی ممالک کے درمیان اس فائٹر طیارے کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے یہ تصویر ٹویٹ کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق میکرون نے […]

ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں جنگ، لوگوں نے پرانا وعدہ یاد دلا دیا

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر وہ کیپ پہن کر منظر عام پر آئے جس پر ’میک امریکا گریٹ اگین‘ درج تھا۔ تاہم ٹرمپ یہ ٹوپیاں تو بہت پہن رہے ہیں لیکن اسرائیل کی جنگ میں کودنے کی کوشش سے ان کے اپنے ہی لوگ ٹرمپ کے مخالف ہوگئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کی جنگ […]