بھارت کا ویمن ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت کر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
بھارتی ویمن ٹیم نے ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 72 رنز سے شکست دے کر 8 ویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا تاہم بھارت نے صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ بھارتی اوپنرز شفالی ورما اور سمرتی مندھانا کے درمیان پہلی وکٹ کے لیے 129…
Read More