نادرا میں خواتین کے لیے نوکریوں کا اعلان، اپلائی کیسے کریں؟
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنجاب کے آٹھ اضلاع کی خواتین کے لیے جونیئر ایگزیکٹو (ڈیٹا انٹری آپریٹر) کی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ان آسامیوں کے لیے واک اِن ٹیسٹ 29 ستمبر سے یکم اکتوبر 2026 تک منعقد ہوں گے، جبکہ ٹیسٹ میں کامیاب اور شارٹ لسٹ ہونے والی امیدواروں کے انٹرویوز اگلے مرحلے میں لیے جائیں گے۔ نادرا کے مطابق بھرتی کا عمل فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، حافظ آباد، سرگودھا، میانوالی، خوشاب اور بھکر کے اضلاع کی خواتین کے لیے ہے۔ درخواست دینے والی…
Read More