سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست پوری قوت سے کچل دے گی: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن انٹیلی جنس ایجنسیز کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست پوری قوت سے کچل دے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی پناہ گاہیں مکمل طور پر ختم کر دی جائیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس…
Read More