اسلام آباد میں زیر تعمیر گھر کی تحقیقات میں فضل الرحمان کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں چار کنال پر محیط ایک زیر تعمیر گھر کی ملکیت اور مبینہ منتقلی کے معاملے پر تحقیقاتی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے، جسے مبینہ طور پر مولانا فضل الرحمان کا فرنٹ مین قرار دیا جا رہا ہے۔ اس پیش رفت کے ساتھ ہی مولانا فضل الرحمان کی مبینہ ملازمت، سالانہ تنخواہ میں غیر معمولی اضافے، ذرائع آمدن اور اثاثوں کے حوالے سے بھی متعدد سوالات اور غیر مصدقہ دعوے سامنے آئے ہیں، جن کی…
Read More