لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، پاکستان پر واضح برتری
لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، اب سے کچھ دیر پہلے تک میزبان ٹیم نے پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 62 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز بنالیے ہیں اور قومی ٹیم پر 112 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ کے شہر لِیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اپنے مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا۔ ہیڈنگلے میں جمعرات کو ہونے والی شدید بارش کے باعث…
Read More