وزیراعظم شہبازشریف رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، شہبازشریف کی سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ ترجمان کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دیگر وزرا بھی […]
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اس وقت ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں، اور اس بار وجہ ان کی اداکارہ اینا ڈی آرمس کے ساتھ لندن کی سڑکوں پر سیر سپاٹے کی تصاویر ہیں۔ حالیہ دنوں میں یہ دونوں کئی بار ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں، جس کے باعث ان کے درمیان […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر برقرار ہے، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوگیا، ایک لاکھ سترہ ہزار کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 […]
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس جاری ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت بالخصوص آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے خطاب […]
لاطینی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ فلک لینڈ آئی لینڈ کے اینڈریو براؤن لی کا 62 سال کی عمر میں ٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جزیرہ فالک لینڈ آئی کے اینڈریو براؤنلی نے 62 سال اور 145 دن کی عمر میں […]
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے روزمرہ کی خوراک میں تبدیلیاں کرنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے۔ بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں، جیسے اپنے پسندیدہ اسنیکس کو ترک کرنا اور میٹھے مشروبات سے بچنا۔ لیکن کیا ہوگا اگر آپ ان چیزوں کا لطف اٹھا سکیں، بغیر کسی خطرہ کے؟ یہ ممکن ہو سکتا ہے۔ فٹنس […]
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر عامر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کو امریکی صدر کی دھمکی پر خط لکھ دیا۔ خط میں شکایت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امریکی صدر اور دیگر امریکی حکام نے ایران پر بے بنیاد الزامات لگائے، ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی دی گئی۔ ایران خطے […]
دوسری خواتین سے بات کرنے سے منع کیوں کیا؟ کراچی میں ظالم شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں شوہر نے پیٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی، متاثرہ خاتون رابعہ بی بی 40 فیصد جھلس گئی۔ پولیس کے مطابق تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا […]
تحریک انصاف نے قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے کوئی نمائندہ اجلاس میں نہیں جائے گا۔ علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا شرکت کرینگے۔ عمر ایوب نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اجلاس میں پی […]
رمضان کے مقدس مہینے میں افطار کے وقت، ہم سب کچھ خاص اور مزیدار کھانا چاہتے ہیں جو نہ صرف ذائقے میں خوشبو دار ہو بلکہ ہماری غذائی ضروریات کو بھی پورا کرے۔ روسٹیڈ پوٹیٹو ویجز ایک بہترین انتخاب ہیں جو نہ صرف آسانی سے تیار ہو جاتے ہیں بلکہ ان میں تمام مسالے اور […]