author

ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی ناکام نہیں ہوتے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میدان میں ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی ناکام نہیں ہوتے ہیں۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی نے آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے تیاری کرنے والی پاکستان ویمن ٹیم کے کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کھلاڑیوں […]

میانمر اور تھائی لینڈ میں زلزلوں کے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے بڑھ گئی

میانمر اور تھائی لینڈ میں زلزلوں کے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے بڑھ گئی، 732 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تک تھی۔ میانمر میں طاقتور 7.7 شدت کے زلزلے […]

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔ میزبان نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے، مارک چیپمین 132 اور ڈیرل مچل 76 رنز بناکر نمایاں رہے۔ تین میچوں کی سیریز کے […]

Barca bolster Liga title bid

Barcelona swept to a comfortable 3-0 victory over Osasuna to move three points clear at the top of La Liga despite their discontent at having to play their match on Thursday. The Catalans’ appeal against the rescheduling of this game was rejected but Hansi Flick’s side, unbeaten in 19 matches across all competitions, still made […]

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کی معمولی کمی کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑی کمی عوام کو منتقل نہ ہوسکی، وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی […]

کراچی: کورنگی میں آئل ریفائنری کے نزدیک گیس پائب لائن میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام کے دوران گیس لائن میں آگ لگ لگی آگ 7 گھنٹے گزرنے جانے کے باوجود بے قابو ہے، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام کے دوران […]