اپنی کمزور انگریزی کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہنے والی اداکارہ میرا کی امریکا میں انگریزی گانا سنتے کار چلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر انگریزی زبان کا گانا سنتے کار چلانے کی ویڈیو شیئر کی تھی، جسے بعد ازاں انہوں نے تنقید کے بعد ڈیلیٹ کردیا۔ میرا کی […]
معروف گلوکار اور سیاستدان جواد احمد، جو اپنے مقبول گیت ”اوہ کہندی اے سیاں میں تیری آں“ اور ”مہندی“ کے باعث شہرت حاصل کر چکے ہیں، ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ ایک شو […]
بھارتی میڈیا کی جانب سے ایشیا کپ 2025 کے ممکنہ بائیکاٹ کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور قبل از وقت قرار دے دیا۔ بی سی سی آئی حکام کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا […]
اکثر ہم اس کی صفائی کو بھول جاتے ہیں، خاص طور پر اندرونی اور بیرونی حصے کو، کیونکہ جب دروازہ بند ہوتا ہے اور اشیاء نظروں سے اوجھل ہوتی ہیں تو ہمیں اس کی صفائی یاد نہیں رہتی۔ یہی وجہ ہے کہ فرج کو بھی باقاعدگی سے صفائی کے شیڈول میں شامل کرنا بے حد […]
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر خورشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کے بعد سنایا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ شیخ وقاص کے […]
ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ٹام کروز، جو ”مشن امپاسیبل“ سیریز کے مرکزی ہیرو کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، اب بالی ووڈ میں جلوہ گر ہونے کے خواہاں ہیں۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ہندی زبان بولنے کی کوشش […]
برطانیہ میں مکمل طور پر خودکار گاڑیاں اب 2027 کے دوسرے نصف میں متوقع ہیں حالانکہ آن لائن ٹیکسی سروس ”اُوبر“ (UBER) کا کہنا ہے کہ وہ ابھی سے ڈرائیور لیس ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ سابقہ حکومت نے 2026 تک خودکار گاڑیوں کو سڑکوں پر لانے کا عندیہ دیا تھا تاہم […]
شہر قائد میں گرمی کی لہر بدستور جاری ہے اور موسم شدید گرم اور مرطوب ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت تین سے چار ڈگری زیادہ محسوس […]
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے بانی کی تینوں بہنیں اور قانونی ٹیم کے وکلاء بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس […]
جرمنی کا ایک مسافر طیارہ 10 منٹ تک بغیر پائلٹ اُڑتا رہا کیونکہ اس کا ایک پائلٹ بیت الخلاء چلا گیا تھا جبکہ دوسرا پائلٹ بے ہوش ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے سپین جانے والی لفتھانسا ایئر لائن (Lufthansa flight) کی ایک پرواز 10منٹ تک بغیر پائلٹ کے […]