سعودی عرب کی جانب سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے تمام ویزے بند کر یے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے ’بلاک ورک ویزا کوٹہ‘ کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ممکنہ طور پر متعدد […]
آسان حساب کتاب ہو یا کسی نئے دوست کو کیا میسج بھیجنا ہے، بعض کام انسان کو الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے ایسا آلہ تیار کر لیا ہے جو اس ذہنی مشقت کو پہچان سکتا ہے، ایک ”الیکٹرانک ٹیٹو“ جو پیشانی پر چپکایا جاتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی یونیورسٹی آف آسٹن […]
کبھی کبھی قسمت یوں بھی مہربان ہوتی ہے۔ ایک خوش قسمت امریکی جوڑے نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت کر اس موقع کو خاص بنادیا۔ مشیگن کی 44 سالہ خاتون نے بتایا کہ ان کے لئے آج کا یہ دن حیرت انگیز واقعے سے بھرپور ہو […]
شہر قائد ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا اور درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا […]
معروف امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز (CFR) نے ایک تہلکہ خیز رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثرورسوخ زوال کا شکار ہو چکا ہے، جبکہ چین خطے میں مضبوط سفارتی، معاشی اور اسٹریٹجک پوزیشن حاصل کر چکا ہے۔ سی ایف آر کی رپورٹ میں کہا گیا […]
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ صرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر روکی گئی۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں ’جئے ہند یاترا‘ سے خطاب کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہا کہ مودی حکومت نے نہ […]
پاکستانی اینکرپرسن اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ فرح اقرار کے ساتھ شادی کی 13ویں سالگرہ کی سیلیبریشن سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا نشانہ بن گئی۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی شادی کی 13 ویں سالگرہ منائی۔ عورت کی کمائی بے برکت کہنا سراسر بکواس ہے، برکت نیت اور محنت سے آتی ہے: […]
اگر آپ بھی گرمیوں کے آغاز میں وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو ایک سادہ لیکن مؤثر ٹِپ آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاستا، چاول یا آلو جیسے کاربوہائیڈریٹس کو پہلے پکا کر ٹھنڈا کر لیں اور پھر کھائیں، اس سے نہ صرف وزن کم کرنے […]
دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور اب تبدیلی صرف مشینوں تک محدود نہیں رہی، بلکہ انسانوں کی نوکریوں تک پہنچ چکی ہے۔ مصنوعی ذہانت یا اے آئی ایک طرف ہماری زندگیوں کو آسان بنا رہی ہے، لیکن دوسری طرف یہ ٹیکنالوجی اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ ماہرین اب بیروزگاری کے طوفان […]
نیو کراچی کے علاقے فور کے چورنگی کے قریب ریسٹورنٹ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت 35 سالہ سمیرا اور 18 سالہ عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں کو […]