author

فارم ہاؤس چھاپہ: وائرل ویڈیو میں دکھائے گئے 55 افراد مقدمے سے ڈسچارج، 2 اہلکار معطل

پنجاب کے ضلع قصور میں فارم ہاؤس پر چھاپہ اور مبینہ فحش رقص، لاؤڈ اسپیکر اور منشیات کے استعمال کے الزام میں 25 خواتین اور 30 ​​مردوں کو گرفتار کرنے کے الزام میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) نے تھانہ مصطفی آباد کے 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق مصطفی […]

سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی پنجاب سمیت کسی دوسرے صوبے کو نہیں جائے گا، اسحاق ڈار

قومی اسمبلی میں نہروں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پانی پر سندھ کا ایک قطرہ بھی نہیں لیا جائیگا، وزیراعظم نے اس معاملے پر میری سربراہی میں کمیٹی بنائی ہے، بہت سے چیزوں پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اس منصوبے پراگر کوئی تاخیر ہو تو […]

سعودی عرب میں حج سے پہلے 18 ہزار افراد گرفتار، کون سے ممالک کی شہری شامل؟

سعودی حکام نے رہائش، کام اور سرحدی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 18 ہزار 407 افراد کو صرف ایک ہفتے کے دوران گرفتار کر لیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ان زیر حراست لیے گئے افراد میں سے 12995 افراد ایسے ہیں جنہوں نے رہائشی قوانین کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ […]

ملک سے غیر قانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی جاری، طور خم سرحد سے ساڑھے 3 ہزار سے زائد افراد ملک بدر

ملک سے غیرقانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی جاری ہے، آج طورخم سرحد سے ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد ملک بدر کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے اب تک گیارہ ہزار تین سو اکہترغیر قانونی مقیم غیرملکیوں کوبے دخل کیا جا چکا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں افغان سیٹیزن کارڈ […]

پاکستان پی آئی اےکی پرواز میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر مسافرکا ائیرہوسٹس پر تشدد

پی آئی اے کی پیرس پرواز کے دوران ایک مسافر نے سگریٹ پینے سے منع کرنے پر ایئرہوسٹس پر حملہ کردیا، فرانسیسی پولیس نے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے پیرس جانے والی پرواز میں خاتون فضائی میزبان نے سفیر نامی شخص کو سگریٹ […]

امریکی وزیرخارجہ کااسحاق ڈارسے رابطہ، علاقائی سلامتی اورمعاشی تعاون پر گفتگو

امریکی وزیرخارجہ کااسحاق ڈارسے رابطہ، علاقائی سلامتی اورمعاشی تعاون پرگفتگو، مارکوروبیو نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستانی کاوشوں کو سراہا۔ افغانستان میں امریکی اسلحے کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع […]

Binance founder appointed strategic adviser to Pakistan Crypto Council

Binance founder and crypto billionaire Changpeng Zhao was appointed as a strategic adviser to the Pakistan Crypto Council (PCC), the Finance Division announced on Monday, calling the move a potential game-changer for the country’s digital finance ambitions. The appointment was confirmed in a press release following Zhao’s meeting with Finance Minister Muhammad Aurangzeb and other […]