author

کراچی میں اندھے قتل کا معمہ حل، پولیس نے ملزم کو خیبر پختونخوا سے کیسے گرفتار کیا؟

کلفٹن کے علاقے میں 70 سالہ بزرگ شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا سے گرفتار کر لیا۔ ساؤتھ انویسٹیگیشن پولیس نے کے پی کے میں اہم ٹارگیٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو تکنیکلی بنیادوں پر خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی سے گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی توحید رحمان […]

سری لنکا نے امریکا کو بڑا جھٹکا دے دیا، جنگی طیاروں کیلئے اڈہ دینے سے انکار

سری لنکا نے امریکا کو اپنے ملک میں جنگی طیارے تعینات کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر کمارا دیسانایاکے نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے […]

لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو سے بڑا اعزاز چھین لیا

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے کیریئر میں 900 گول مکمل کر لیے ہیں۔ ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے لیونل میسی اپنے پرتگالی حریف کرسٹیانو رونالڈو کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ MESSI SCORES HIS 900TH CAREER […]

عید کی تعطیلات؛ منشیات کے استعمال اور سپلائی کیخلاف والدین کیلیے خصوصی ایڈوائزری جاری

منشیات کے خلاف تربیت فراہم کرنے والے ادارے ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب نے عید کی چھٹیوں کے دوران خفیہ پارٹیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان میں منشیات کے استعمال اور سپلائی کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔ کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ والدین ہمیشہ کی طرح […]

سری لنکا کا ایران جنگ میں غیر جانبداری کا اعلان، امریکا کو اڈہ دینے سے انکار

سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں 2 جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔ انھوں نے واضح کیا کہ ان کا ملک ایران کے خلاف جاری جنگ میں غیر جانبدار ہے اور کسی […]

Government rejects Afghan Taliban’s claim of Pakistan breaking truce

The Information Ministry on Friday rejected the Afghan Taliban’s allegation that Pakistan breached the temporary truce, describing it as “frivolous.” In a post on X, Pakistan’s Information Ministry dismissed the Afghan Taliban’s claim that the country had violated the temporary pause in fighting, describing the allegation as “frivolous.” The pause, the ministry noted, had been […]

PMD issues alert for rain, thunderstorms and strong winds in Karachi on Eid

Karachi is likely to experience rain and thunderstorms on Eid, the Pakistan Meteorological Department (PMD) said on Friday. A westerly wind system affecting most parts of the country is expected to bring strong winds and rain to several districts. Larkana, Qambar Shahdadkot, and Shikarpur may witness rain accompanied by thunderstorms, while Jacobabad, Sukkur, Jamshoro, and […]