author

وزیر اعظم کو سی سی آئی کی میٹنگ بلاناچاہئے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم کو سی سی آئی کی ایک سال سے موخر میٹنگ طلب کر کے سندھ میں پانی کے مسئلے پر پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ کرنا چاہیے، کل چیرمین بلاول بھٹو زرداری اہم روڈ میپ دیں گے۔ ذوالفقارعلی بھٹو کی گڑھی خدا بخش میں برسی […]

فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو دوبارہ نوٹس

کراچی کی مقامی عدالت نے پیکا قانون کے تحت مقدمے میں گرفتار صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت کی سماعت پانچ اپریل تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو دوبارہ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کونسی نہر بند کر کے نئی نہر کو پانی دینگی؟ چوہدری منظور حسین

پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم حساس مسئلہ ہے، پانی پر پاک بھارت کا مسئلہ رہا ہے، وزیرِاعلیٰ پنجاب بتائیں آپ کونسی نہر بند کر کے نئی نہر کو پانی دیں گی؟ پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ پنجاب کے رہنما چوہدری منظور نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کا […]

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر قومی اسمبلی کا بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پرخراجِ تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے اعلان پرخراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نے اپنے بیان میں بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ وزیراعظم […]

India passes bill to reform Muslim land trusts, sparking minority backlash

India’s parliament passed a bill on Thursday to reform hugely wealthy Muslim land-owning organisations, with the Hindu nationalist government saying it will boost accountability while the opposition called it an “attack” on a minority. Prime Minister Narendra Modi’s government argues the bill will boost transparency to more than a dozen powerful Waqf boards, which control […]

AI may impact 40% of jobs worldwide by 2033, warns UN

The global artificial intelligence market is projected to reach $4.8 trillion by 2033, approximately the size of Germany’s economy, with nearly half of jobs worldwide potentially affected, according to a new report from the United Nations. While AI presents significant opportunities for economic transformation, it also poses risks of deepening existing inequalities. The UN’s trade […]

ساحر حسن منشیات کیس سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچ منتقل کرنے کا حکم

ساحر حسن منشیات کیس سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچ منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا، عدالت نے ریگولر بینچ کوچودہ روزکے اندر سماعت کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحرکی منشیات برآمدگی مقدمے میں درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے معاملہ واپس ریگولر […]