author

مردان میں گیس سلنڈر دھماکہ، دو منزلہ عمارت منہدم، 6 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے مردان کے علاقے آرم کالونی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔ المناک واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 […]

عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 3 کمسن بچے جاں بحق

خان پور میں عید الاضحیٰ کے روز خوشیاں غم میں بدل گئیں جب دو الگ الگ واقعات میں تین کمسن بچے جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ پہلا واقعہ مسن آباد، اڈا ظاہر پیر کے قریب پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے کے نتیجے میں دو کمسن […]

عید کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کے لواحقین کے جذبات سے بھرپور پیغامات

پاک فوج کے جانباز سپوتوں نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ عید کی خوشیاں شہداء کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہیں، جنہوں نے اپنی جان دے کر ہمیں یہ دن آزادی اور امن سے منانے کا موقع دیا۔ عید کے اس موقع پر ہمیں نہ صرف شہداء کو، بلکہ اُن […]

Women get ready for meaty feasts

The women of the city have completed the three-day preparations for Eidul Azha. From meat dishes to home decorations, from new clothes for children to their own adornment, women have completed every task. On Eidul Azha, while men were busy buying sacrificial animals, women took on all the responsibilities inside the house. A day before […]

Five AVLC cops held for kidnapping

Malir Cantt police raided the Anti-Vehicle Lifting Cell (AVLC) office in Khawaja Ajmer Nagri, rescuing an abductee and arresting five AVLC personnel, including a sub-inspector. Reportedly, the victim, Madad Ali, had gone missing from near his residence in Bilawal Jokhio Goth. After failing to locate him, his family registered a complaint at the police station. […]

ملک کی سیاسی قیادت نے کہاں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی؟

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش، روحانی عقیدت اور سنتِ ابراہیمی کی پیروی کے جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر اہم شخصیات نے بھی نمازِ عید ادا کی اور ملک کی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد […]

اڈیالہ جیل میں نمازِ عید: عمران خان شرکت نہ کرسکے

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دو نمازعید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ نمازعید مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی گئی۔ تاہم بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نماز عید ادا نہ کرسکے۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو […]

آلائشیں اٹھانے کی سروس کے کوئی چارجز نہیں، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام ٹاؤنز میں آلائشیں اٹھانے کے لیے پوائنٹس بنائے گئے ہیں، جہاں سے عملہ شہریوں کے گھروں سے آلائشیں جمع کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کوشش ہے شہر کے کسی بھی شہری کو کویٔی مشکل پیش نہ آئے اور آلائشیں اٹھانے کی یہ سروس […]

فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، عید پر 3 افراد قتل

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں عید کے موقع پر دیرینہ دشمنی کے تنازعے پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے موٹرسائیکل سوار تین افراد کو قتل کر دیا۔ قتل شدگان میں محمد خان، ناصر اور تقی عباس شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین مویشی منڈی سے واپس گھر جا رہے تھے کہ […]