author

پاکستان نے تاریخ کا وہ باب رقم کردیا جسے آنے والی نسلیں فخر سے پڑھیں گی، پاک فوج

افواج پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان نے تاریخ کا وہ باب رقم کر دیا جسے آنے والی نسلیں فخر سے پڑھیں گی، افواجِ پاکستان نے 10 مئی 2025 کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اور عبرتناک جواب دے کر ”معرکۂ حق“ میں عظیم الشان فتح حاصل کر لی، یہ کارروائی ”عملیات بنیان مرصوص“ کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی 6 لاکھ کسانوں کیلئے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 6 لاکھ کاشت کاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے فی ایکڑ 5ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری دے دی جبکہ کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشت کاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت […]

قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر مسلح افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے متفقہ قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی جبکہ ایوان نے ملکی دفاع کے لیے جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو […]

پاکستان سپر لیگ 10 کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا گیا، چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد شیڈول کا جلد اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 10 کو دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کرلی گئی، ایونٹ کے بقیہ 8 میچوں کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ہوگئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھی جارہی ہے، آج ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ 10،400 روپے کم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز […]

اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں نائب وزیراعظم نے ڈیوڈ لیمی کو خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پیر کے روز پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا ٹیلفونک رابطہ ہوا۔ اسحاق ڈار نے ڈیوڈ […]

سابق بھارتی جنرل چینی جنگی سازوسامان کے استعال میں پاکستانی مسلح افواج کے گرویدہ

سابق بھارتی جنرل چینی جنگی سازوسامان کے استعال میں پاکستانی مسلح افواج کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی جارحیت پر افواج پاکستان کے بھرپور ردعمل پر دنیا بھر کی جانب سے خراج تحسین پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نے کہا کہ آپریشن بُنْيَانٌ مرصوص میں پاک فوج نے چینی […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان اور شیراز کیخلاف عبوری چالان عدالت میں جمع

کراچی کے رہائشی نوجوان مصطفیٰ عامر کے اغوا اور بہیمانہ قتل کیس اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے ملزم ارمغان اور شیراز کے خلاف کیس کا عبوری چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں جمع کروادیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع  کرائے گئے چالان  مین پولیس کا […]

Everything known about ‘Watson’ season 2: Schedule, returning cast, and story developments after season finale

Following its two-part finale that aired on May 11, Watson has entered a new chapter, with CBS outlining plans for the series to return in its 2025-2026 broadcast lineup. The show, which stars Morris Chestnut as Dr. John Watson, wrapped its debut season with a dramatic confrontation involving James Moriarty, portrayed by Randall Park. Set […]

Philadelphia rapper LGP QUA remembered for activism and music after reported death at 24

Philadelphia rapper LGP QUA, born Qidere Johnson, has reportedly died, according to NewsX. He  was fatally shot in the city’s Juniata Park section on Sunday afternoon, according to WPVI Action News. Although official confirmation from his family or authorities is still pending, the news has sparked widespread tributes from fans and fellow artists. The 24-year-old was […]