author

کراچی : ابوالحسن اصفہانی روڈ پر شہریوں نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی

کراچی میں افطاری کے وقت ڈکیتی کرنے والے 3 ملزمان عوام کے ہتھے چڑھ گئے ، ایک ڈاکو فرار ہوگیا۔ تفیصلات کے مطابق کراچی میں افطاری کے وقت ڈکیتی کرنے والے3 ملزمان عوام کے ہتھے چڑھ گئے، ایک ڈاکو فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ابو الحسن اصفہانی روڈ پر عوام نے ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ […]

ای سی سی کی جانب سے گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمد کا اجازت نامہ جاری

گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمد کااجازت نامہ جاری گیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی، نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے خریداری نرخ کم کرکے 10 روپے فی یونٹ مقرر کردی گئی۔ ٓرپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت […]

Govt revises solar net-metering buyback rate to Rs10 per unit

The government has reduced the buyback rate for electricity under net metering from Rs27 per unit to Rs10 per unit, citing a “significant increase in the number of solar net-metering consumers” and the resulting financial strain on grid consumers. The Economic Coordination Committee (ECC) of the cabinet, chaired by Finance Minister Muhammad Aurangzeb, approved amendments […]

Putin’s aide warns US ceasefire proposal would only give Kyiv forces a respite

Russian President Vladimir Putin’s top foreign policy aide said on Thursday that he had told Washington that a 30-day ceasefire proposed by the United States to pause the war in Ukraine would simply give Kyiv’s forces a much-needed battlefield respite. Russia’s advances along the front in recent months and US President Donald Trump’s attempt to […]

اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان نے سونے سمیت 4 تمغے جیت لئے

اٹلی کے شہرٹیورین میں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز میں پاکستان نے طلائی تمغے سمیت 4 میڈلز جیت لیے۔ رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہرٹیورین میں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز میں پاکستان نے طلائی تمغے سمیت 4 میڈلز جیت لیے ہیں۔ پاکستان کے منیب الرحمٰن نے 12 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز کے کراس کنٹری اسکینگ […]

قومی اسمبلی کے اراکین کو سو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع

قومی اسمبلی کے اراکین کوسو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع، رکن اسمبلی کو 2لاکھ 18 ہزارکے بجائے اب ٹیکس کٹوتی کے بعد 5 لاکھ 19 ہزارروپے مل رہے ہیں ، مراعات اورالاونسز الگ ہیں، سینیٹ اراکین تاحال اضافی تنخواہوں پر عملدرآمد کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے اضافے […]

اے وی ایل سی کی کارروائی، پولیس اہلکار سمیت 4 رکنی کار چور گینگ گرفتار

اے وی ایل سی کی نارتھ کراچی میں کارروائی، پولیس اہلکار سمیت 4 رکنی کارچور گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ای وی ایل سی کی اے وی ایل سی کی نارتھ کراچی میں کارروائی، پولیس اہلکار سمیت 4 رکنی کارچور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی بشیراحمد بروہی کے مطابق ای […]