author

آسیب کی خبر اور ہڈیوں اور بالوں سے بھرے آٹھ پراسرار گھڑے، ممبئی کے سب سے بڑے اسپتال نے حکام کے ہوش اُڑا دئے

ممبئی کے مشہور لیلاوتی اسپتال میں ایک ہولناک انکشاف ہوا ہے، جس نے شہر بھر میں سنسنی پھیلا دی۔ ایک طرف اسپتال میں 1200 کروڑ روپے کے گھپلے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، تو دوسری طرف موجودہ ٹرسٹیوں نے ایک اور خوفناک دعویٰ کر دیا ہے—کالا جادو! ہڈیوں اور بالوں سے بھرے آٹھ پراسرار […]

بھارتی حکومت کا ’ہولی‘ کے تہوار پر مساجد کو ڈھانپنے کا فیصلہ

بھارتی ریاست اُتر پردیش کی سنبھل پولیس نے ہندو تہوار ہولی کے موقع پر مشہور جامع مسجد سمیت 10 مساجد کو پلاسٹک کی چادروں اور ترپالوں سے ڈھانپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ انہیں 14 مارچ کو ہونے والے ہولی کے جلوس سے بچانے کے لیے اقدام ہے، جو مساجد کے پاس سے گزرے گا۔ […]

انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا فٹبالر جلیبیاں بیچنے پر مجبور

پاکستان میں ٹیلنٹ کی ناقدری کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے فٹبالر محمد ریاض آج ہنگو میں جلیبیاں بیچنے پر مجبور ہیں۔ حکومت اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کی عدم توجہی کے باعث قومی سطح کے کھلاڑی مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔ محمد ریاض نے بتایا کہ […]

کراچی: کورنگی کا جام صادق پل 3 دن کیلئے بند کردیا گیا

کراچی میں کورنگی کا جام صادق پل تین دن کے لیے ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ پل پر جمعہ سے اتوار تک مرمتی کام کیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق اختر کالونی اور ہینو چورنگی سے کورنگی انڈسٹریل ایریا جانے والی ٹریفک کے لیے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے۔ کورنگی کاز وے […]

لاہور ہائیکورٹ کے جج کے گھر پر تعینات نائب قاصد نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کے گھر پر تعینات نائب قاصد حسنین نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ سحری کے بعد پیش آیا، جب نائب قاصد حسنین نے گھر پر تعینات پولیس اہلکار سے رائفل لے کر خود کو کمرے میں بند کر لیا اور گولی مار لی۔ عینی شاہد […]

بینک کے والٹ سے بھاری رقم چرا کر کرپٹو کرنسی خریدنے والا کیشیئر گرفتار

لاہور کے نجی بینک کے کیش والٹ سے 37 لاکھ روپے چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بینک کیشئر محمد عمیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بینک سے رقم چوری کر کے کرپٹو کرنسی خریدی۔ انکشاف ہونے پر ایف آئی اے نے بینک مینیجر […]

Govt launches country’s first education programme for inmates’ children

The Sindh government has launched Pakistan’s first-ever programme to support the education of children of convicted prisoners. The launch ceremony, held at Central Jail Karachi, was attended by Sindh’s Minister for Education and Mines & Minerals Development, Sardar Ali Shah, and Minister for Prisons, Hasan Ali Zardari. This initiative, which aims to provide free education […]

Man arrested for child porn

The Federal Investigation Agency Cyber Crime Wing on Wednesday confirmed the arrest of a suspect for allegedly uploading inappropriate images of children on the web. FIA said Agha Sarawar Abbas, a resident of Rizvia Society, was picked up on the complaint of the US Consulate. He was accused of posing as an American citizen to […]