author

سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

کراچی میں سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کو 2 دن کا وقت دیتے ہوئے احتجاج ختم کردیا۔ کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج شروع کیا تھا، احتجاج کے باعث ٹریفک پولیس نے مائی کولاچی روڈ پر حفاظتی اقدامات […]

معذور نوجوان آیان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ گیا

کراچی میں پولیس مقابلے کی زد میں آکر معذور ہونے والا نوجوان آیان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ گیا، علاج کی غرض سے بھارت گیا لیکن بے شرم مودی سرکار نے نوجوان کو اس کی ماں سے ہی جدا کردیا، بھارت میں موجود ماں اور کراچی میں موجود بچہ ایک دوسرے سے ملنے کو ترس […]

ملک بھر میں گرمی کی لہر، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا

ملک بھر میں گرمی کی لہر جاری ہے، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچ گیا جبکہ لاہور میں 42 اور کراچی میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق 30 اپریل تک پارہ معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا۔ کراچی آج بھی شدید گرمی اور […]

نوشکی میں ٹرک اڈے کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ٹرک اڈے کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 50 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ٹرک میں آگ لگ گئی تھی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا، عوام کی بڑی تعداد بھی ٹرک کے قریب موجود تھی […]

پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ سپارکو نے اعلان کیا ہے کہ ذوالقعدہ 1446 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش 28 اپریل 2025 کی رات 12:31 پر متوقع ہے، 28 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 18 […]

لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے نیا ججز روسٹر جاری

لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے لیے اگلے 2 ماہ کے لیے نیا ججز روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نیا ججز روسٹر جاری کیا گیا، 5 مئی سے 5 جولائی تک لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر 26 سنگل اور 12 ڈویژن بینچ […]

جسٹس بابر ستار کے ایک اور آرڈر جاری کرنے پر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈائریکٹر نیب کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرنے کے معاملے پر جسٹس بابر ستار کے آرڈر معطل ہونے کے باوجود ان کی جانب سے ایک اور آرڈر جاری کرنے پر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آبد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے برہمی […]

بھارت سے پاکستانی سفارت کار اور عملے کا ایک گروپ کچھ دیر بعد وطن واپس پہنچے گا

بھارت سے پاکستانی سفارت کار اورعملے کا ایک گروپ کچھ دیر بعد وطن واپس پہنچے گا جبکہ 30 افراد پرمشتمل پہلا گروپ اٹاری پہنچ گیا۔ پاکستانی سفارت کاروں اور ان کے اہلخانہ کا ایک گروپ آج پاکستان واپس پہنچے گا، اس گروپ میں 30 افراد شامل ہیں، جن میں سفارت کار اور سفارتی عملہ شامل […]

یمن میں امریکی حملے میں بچوں سمیت 68 ا فراد جاں بحق

یمن پرامریکی حملے میں بچوں سمیت 68ا فراد جاں بحق ہوگئے، امریکی طیاروں نے شمالی صعدہ میں 3 گھروں کو نشانہ بنایا حوثیوں کا اسرائیلی فوجی اڈے نیواتیم ائربیس پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، اسرائیلی فوج کے مطابق دفاعی نظام نے میزائل کو مارگرایا۔ مغربی میڈیا کے مطابق امریکہ کی جانب سے […]

‘1 Silverback Gorilla vs 100 Humans’ debate goes viral on social media, netizens weigh in

 A bizarre new trend has swept across social media as users passionately debate whether 100 humans could defeat a silverback gorilla. The discussion, blending absurdity and humour, has caused the word “Gorilla” to trend across platforms like TikTok and X. The trend gained momentum after oen X user suggested that if all participants were dedicated, […]