Arslan Ash, the globally renowned Tekken 8 champion from Pakistan, confirmed on Wednesday that he will miss two major esports tournaments in 2025—Riyadh’s Gamers8 and Evo Japan—citing ongoing visa complications. Considered one of the best Tekken players in the world, Arslan Ash has been a dominant figure in the competitive fighting game scene. His withdrawal […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں 67 ہزار پاکستانی عازمین کے رواں سال حج کی سعادت سے محروم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم کو خط لکھنے اور ان سے فوری ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی اجلاس کی صدارت سینیٹر […]
لاہورمیں پنجابی کلچر ڈے کے سلسلے میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا۔ اس موقع پر اپنے جذباتی خطاب میں انہوں نے فنکار برادری کو سراہتے ہوئے پنجابی ثقافت، زبان اور روایات سے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کیا۔ آج ملک میں مہنگائی کم ہو رہی […]
عمر کوٹ میں این اے 213 پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق چار سو اٹھانوے پولنگ اسٹیشننز میں سے چھ کے غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج آج نیوز کو موصول ہوگئے ہیں۔ عمرکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 پر ہونے والے ضمنی […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم 28مئی والے ہیں اور یہ گیدڑ 9مئی والے ہیں، انہوں نے اپنے ملک اور فوج پر حملہ کیا۔ انہوں نے مسلم لیگ ن یوتھ کوآرڈینیٹرزکے ڈویژنل،ضلعی اورتحصیل کے عہدیداران کے اجلاس سے خطاب میں بانی پی ٹی آئی پر شاعرانہ تنقید کرتے ہوئے […]
چین نے کہا ہے کہ امریکہ اگر اسی طرح سے ’ٹیرف نمبر گیم‘ کھیلتا رہا تو وہ واشنگٹن کے ان اقدامات پر توجہ نہیں دے گا۔ چین کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ اگر امریکہ ’ٹیرف کے اعداد و شمار کا کھیل‘ کھیلتا رہا تو چین اس پر کوئی توجہ نہیں دے […]
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ 100انڈیکس میں 881 پوائنٹس اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 881 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 16 ہزار […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں ملزم ارمغان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر درج کیا گیا ہے کال سینٹر 2018 سے چلایا جا رہا تھا۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم […]
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت پولیوٹاسک فورس کااجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ نے انسداد پولیو مہم سے قبل صوبےمیں ہم آہنگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا، علماء، طبی ماہرین کے ذریعے شعور اجاگر کیا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کا آغاز21 […]
مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک اعشاریہ ایک نو ارب ڈالر فاضل رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال نو ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک اعشاریہ آٹھ پانچ ارب ڈالر سرپلس ہے۔ گزشتہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ ایک اعشاریہ چھ پانچ ارب ڈالر خسارے میں تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال نو ماہ […]