نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں صرف دفاعی اقدام کیے اور جنگ میں پہل نہ کرنے کا وعدہ نبھایا۔ پانچ فائٹر طیارے اڑائے گئے، ورنہ اجازت ملتی تو دشمن کے تمام جہاز گرا دیے جاتے۔ پاکستان نے عالمی برادری کو صورتحال سے فوری طور پر آگاہ کیا […]
وفاقی حکومت نے سونے سمیت قیمتی دھاتوں، زیورات اور جواہرات کی درآمد و برآمد سے متعلق ایس آر او 760(I)/2013، جسے ”Import and Export of Precious Metals, Jewelry and Gemstones Order, 2013“ کہا جاتا ہے، کو 60 دنوں کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ حکومتی نوٹیفکیشن میں کہا […]
بھارت میں مقیم گلوکار عدنان سمیع خان نےایک بار پھر بھارتی جارحیت کے بعد پاکستانی ٹی وی اینکرز کا مذاق اڑایا۔ 7 مئی کی صبح بھارتی افواج کی جانب سے پاکستان کے متعدد علاقوں میں کیے گئے حملوں میں عام شہریوں اور املاک کو نشانہ بنایا گیا۔ ’مرنے میں دو گھنٹے رہ گئے، حیا کریں‘، […]
تھائیلین بلونڈو، جسے صرف چھ سال کی عمر میں ’دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی‘ قرار دیا گیا تھا، اب 24 سال کی ہو چکی ہے اور فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہے۔ بچپن میں ہی اپنے نیلی آنکھوں اور سنہرے بالوں سے سب کو متاثر کرنے والی تھائیلین نے اب ماڈلنگ، سوشل […]
سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم آئینی مقدمے کے فیصلے پر دو معزز جج صاحبان، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے نو مئی کے واقعات میں ملوث سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اپنے […]
بہاولپور، شیخوپورہ اور مرید کے میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ سول و فوجی افسران، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش […]
چین کی ایک سابق فراڈی خاتون، جنہیں ’چین کی سب سے خوبصورت مفرور‘ قرار دیا گیا تھا، کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریمز کے ذریعے عوام کو فراڈ سے بچاؤ کی تعلیم دینے کی وجہ سے بین کر دیا گیا ہے۔ چھببیس سالہ چنگ چن جِنگ لیانگ، صوبہ سیچوان کے شہر میانیانگ […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے پچھلے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں قائم سات رکنی بینچ نے فیصلہ پانچ اور دو کی […]
ہمارے ملک کی شادیاں اپنے شاندار اور لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگا رنگ کھانوں کی خوشبو اور ذائقے پھیلتے ہیں، وہاں زیادہ کھانے سے بچنا ایک چیلنج بن سکتا ہے۔ ملک بھر میں شادیوں کا موسم زور و شور سے جاری ہے، اور ہم سب خاندان، دوستوں اور ساتھیوں کی […]
برطانوی خبر رساں ادارے ”بی بی سی“ کی اُردو ویب سائٹ پر شائع ایک رپورٹ میں کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی جانب سے ایک مبینہ بیان جاری کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، مبینہ بیان میں کہا گیا ہے بہاولپور کی جامع مسجد سبحان اللہ پر ہونے والے بھارتی حملے […]