author

گرم چائے سے ڈلیوری بوائے زخمی، اسٹاربکس پر اربوں روپے کا جرمانہ

امریکا میں ایک ڈیلیوری ڈرائیور پر گرم مشروب گرنے سے زخمی ہونے کے کیس میں کافی کمپنی’اسٹاربکس’ پر پانچ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیوری نے 2020 میں پیش آئے اس واقعے سے متعلق دائر کیس میں گزشتہ روز 14 مارچ کو کمپنی پر جرمانہ عائد کردیا، 5 کروڑ […]

ایران نے بے حجاب خواتین کی تلاش کیلئے ڈرونز اور ایپس کا سہارا لے لیا

ایران نے خواتین پر حجاب کے قوانین کو نافذ کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھاتے ہوئے ڈرونز اور ایپس کا سہارا لے لیا۔ ایران نے خواتین پر حجاب کے قوانین کو نافذ کرنے کے لیے اقدامات میں نمایاں اضافہ کیا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ان خواتین پر نظر رکھنا اور […]

انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد اورنگزیب کی قبر پر سیکیورٹی سخت

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔ تاریخی مقبرہ کو تباہ کرنے کی دھمکیوں کے پیش نظر پولیس حکام نے ہفتے کے روز مقبرہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی نئی کھیپ کو تعینات کیا گیا، جبکہ مقامی پولیس کی سیکورٹی پہلے […]

امریکہ نے آسمان سے موت برسا دی، داعش کے عالمی آپریشنز کا سربراہ ہلاک

عراق میں امریکی فضائی حملے میں داعش کے عالمی آپریشنز کے سربراہ عبد اللہ مکی مصلح الرفاعی المعروف ”ابو خدیجہ“ کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ حملہ 13 مارچ کو صوبہ الانبار میں عراقی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے کیا گیا۔ ابو خدیجہ، داعش کا دنیا بھر میں دوسرا سب سے اہم […]

اسرائیلی فورسز کا ڈرون حملہ، صحافی سمیت 9 فلسطینی شہید ،متعدد زخمی

اسرائیلی فورسز کا ڈرون حملہ، صحافی سمیت 9 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحریہ کی غزہ ساحل پر بمباری سے ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں 48 ہزار524 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، 7 اکتوبر 2023 سے اب […]

کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے، ایک اہلکار شہید، 7 زخمی

کوئٹہ میں مختلف مقامات پر تین زوردار دھماکے ہوئے، جن میں ایک دھماکا شالکوٹ تھانے کے علاقے کرانی روڈ پر اے ٹی ایف کی گاڑی کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں سات اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا […]

سانحہ جعفر ایکسپریس پر نام نہاد بلوچ قوم کے رہنماؤں کی خاموشی معنی خیز ہے، خرم دستگیر

تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک اسکول سانحہ جب ہوا تو جنرل راحیل شریف نے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کردیا، لیکن یہاں تو الٹی گنگا بہہ رہی ہے، سارے وفاقی وزراء کو ہدایات ملی ہوئی ہیں کہ آپ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف ٹوئٹس […]

روزے کی حالت میں مائگرین کا درد ہو تو کیا کریں؟

اکثر لوگوں کو روزے کی حالت میں سردرد یا مائگرین کی شکایت ہوتی ہے، مائگرین آدھے سر کا درد ہوتا ہے جو روزے کی حالت میں مزید پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ماہر ہربلسٹ رانیا کا کہنا ہے کہ مائگرین کا مرض تکلیف دہ مرض ہے، اس کا سب سے بڑا سبب […]

امریکا: 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں سیمی ٹرک سمیت 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق انٹر سٹیٹ 35 پر پیش آئے حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، پولیس کے مطابق 37 سالہ سیمی ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ […]

تشدد کا معاملہ: نصیبو لال اور شوہر میں صلح ہوگئی، مقدمہ واپس لے لیا

نامور گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر کے درمیان صلح ہوگئی۔ گلوکارہ نصیبو لال نے شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور مار پیٹ کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں درج کر وایا تھا۔ قبل ازیں معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہرکی جانب سے تشدد کیا گیا، شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گلوکارہ کی […]