author

کیا کوئی خاتون پوپ کا عہدہ سنبھال سکتی ہے؟

پوپ فرانسس کی موت کے بعد، ایک نئے پوپ کا انتخاب کارڈینلز کے ذریعے کیا جائے گا، جو کیتھولک چرچ میں اعلیٰ درجے کے بشپ ہیں۔ وہ مخصوص سرخ لباس پہنتے ہیں اور پوپ ان کا انتخاب کرتے ہیں۔ نئے پوپ کے انتخاب کے لیے تمام کارڈینلز کو پوپ کونکلیو کے لیے روم میں ویٹیکن […]

ایک سین جس نے بھارتی اداکار کا کریئر تباہ کردیا

1982 میں بالی وڈ کی تاریخ کا ایک ایسا سانحہ پیش آیا جو آج تک لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے جس نے پوری انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ حادثہ سپرہٹ فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا جب امیتابھ بچن ایک ایکشن سین کے دوران حادثاتی طور پر زخمی ہو گئے […]

چیچک کو بھارت میں ’ماتا چڑھ گئی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

چیچک (چکن پاکس) ایک عام مگر تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے جو ”ویریسیلا زوسٹر وائرس“ کے ذریعے پھیلتی ہے۔ اس بیماری میں جسم پر سرخ دھبے یا دانے نمودار ہوتے ہیں، جو جلد ہی ایک انسان سے دوسرے کو منتقل ہو سکتے ہیں۔ اگر کوئی شخص ایسے مریض کے قریب آ جائے جسے چیچک […]

راولپنڈی : بھانجی کےقتل اور زیادتی کیس کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

راولپنڈی میں پولیس پر مبینہ حملے کے دوران بچی کے قتل اور زیادتی کے کیس میں گرفتار ملزم سنیل فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا، جب کہ اس کے ساتھی ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ملزمان نے اپنے گرفتار ساتھی کو چھڑانے کی کوشش میں پولیس […]

آئی پی ایل کے پہلے سیزن کی فاتح ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگ گیا

آئی پی ایل کے پہلے سیزن کی فاتح ٹیم راجستھان رائلز کو حریف ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس سے 2 رنز سے شکست کے بعد فکسنگ کے الزامات نے گھر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ جے دیپ بہاری نے راجستھان رائلز پر فکسنگ کا الزام لگایا۔ انہوں نے اس […]

کراچی: کلفٹن میں ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار

کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فواد نے پانچ لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی کی اطلاع دی تھی، تاہم تحقیقات کے دوران معاملہ جعلی نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر ٹیم جب جائے وقوعہ پر پہنچی تو […]

عفت عمر کو پنجاب حکومت نے نیا مشن سونپ دیا

پنجاب حکومت نے معروف اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی ہوسٹ عفت عمر کو صوبے کی ثقافتی مشیر (کلچرل ایڈوائزر) مقرر کر دیا ہے۔ اس تقرری کو ثقافتی حلقوں میں خوش آئند اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، عفت عمر کو لاہور کے معروف الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ایک باقاعدہ دفتر فراہم کیا […]

ناسا نے دو ایٹمی گھڑیاں خلا میں پہنچا دیں، وجہ کیا ہے؟

ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے مشترکہ طور پر دو جدید ترین ایٹمی گھڑیاں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر بھیج دی ہیں۔ یہ اقدام ’ایٹامک کلاک اسیمبل اِن اسپیس‘ مشن کے تحت عمل میں آیا ہے، جس کا مقصد انتہائی عین مطابق وقت کی پیمائش اور بنیادی طبیعیات میں […]

عوامی مقامات پر تھوکنے اور کوڑا ڈالنے پر 10 ہزار جرمانہ ہوگا

پنجاب حکومت نے تاریخی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے لیے نیا قانون متعارف کرا دیا۔ اس قانون کے تحت ”پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی“ کا دائرہ کار لاہور سے بڑھا کر پورے پنجاب تک وسیع کر دیا گیا ہے۔ بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ بل کے متن کے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ: پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر، تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ نئی درخواست پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور گروپ) کی جانب سے دائر کی گئی، جسے عدالت نے پہلے سے زیر سماعت کیس کے ساتھ یکجا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے […]