author

China calls US tariffs ‘bullying’

Threats and pressure are not the right way to deal with China, a Chinese foreign ministry spokesperson said on Monday after describing US President Donald Trump’s “reciprocal tariffs” as bullying. The tariffs are “typical unilateralism and protectionism, and economic bullying”, spokesperson Lin Jian told a regular press conference. He said that US tariffs in the […]

پانی کے مسئلے پر پیپلز پارٹی سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، دانیال چوہدری

دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ پانی کے مسئلے پر پیپلز پارٹی سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، اگر ان کا مقصد کچھ اور ہے اور پاکستان نہیں ہے، استحکام نہیں ہے تو پھر مجھے نہیں معلوم کے معاملہ کہاں جائے گا۔ اگر پی ٹی آئی کی جماعت کا کوئی بندہ شور کرے کہ […]

فارم ہاؤس چھاپہ: وائرل ویڈیو میں دکھائے گئے 55 افراد مقدمے سے ڈسچارج، 2 اہلکار معطل

پنجاب کے ضلع قصور میں فارم ہاؤس پر چھاپہ اور مبینہ فحش رقص، لاؤڈ اسپیکر اور منشیات کے استعمال کے الزام میں 25 خواتین اور 30 ​​مردوں کو گرفتار کرنے کے الزام میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) نے تھانہ مصطفی آباد کے 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق مصطفی […]

سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی پنجاب سمیت کسی دوسرے صوبے کو نہیں جائے گا، اسحاق ڈار

قومی اسمبلی میں نہروں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پانی پر سندھ کا ایک قطرہ بھی نہیں لیا جائیگا، وزیراعظم نے اس معاملے پر میری سربراہی میں کمیٹی بنائی ہے، بہت سے چیزوں پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اس منصوبے پراگر کوئی تاخیر ہو تو […]

سعودی عرب میں حج سے پہلے 18 ہزار افراد گرفتار، کون سے ممالک کی شہری شامل؟

سعودی حکام نے رہائش، کام اور سرحدی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 18 ہزار 407 افراد کو صرف ایک ہفتے کے دوران گرفتار کر لیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ان زیر حراست لیے گئے افراد میں سے 12995 افراد ایسے ہیں جنہوں نے رہائشی قوانین کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ […]

ملک سے غیر قانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی جاری، طور خم سرحد سے ساڑھے 3 ہزار سے زائد افراد ملک بدر

ملک سے غیرقانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی جاری ہے، آج طورخم سرحد سے ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد ملک بدر کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے اب تک گیارہ ہزار تین سو اکہترغیر قانونی مقیم غیرملکیوں کوبے دخل کیا جا چکا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں افغان سیٹیزن کارڈ […]