ایران پر نئے حملوں کی حکمتِ عملی، اسرائیلی آرمی چیف کا امریکی کمانڈر سے رابطہ
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق وسط مدتی انتخابات کے بعد بھی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران پر ایک ہفتے تک حملے کیے جا سکتے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق ممکنہ فوجی کارروائی میں ایرانی قیادت، توانائی کے شعبے اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر اور امریکی کمانڈر بریڈ…
Read More