میسی کو اب ‘ڈاکٹر میسی’ کیوں کہا جائے گا؟
لیونل میسی کے شاندار فٹبال کیریئر میں اب ایک اور منفرد اعزاز کا اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کو یونیورسٹی آف بیونس آئرس نے ’’ڈاکٹر آنوریس کاؤسا‘‘ یعنی اعزازی ڈاکٹریٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ یونیورسٹی کی جانب سے دیا جانے والا اعلیٰ ترین اعزاز ہے۔ یونیورسٹی کی سپیریئر کونسل نے متفقہ طور پر میسی کو یہ اعزاز دینے کی منظوری دی۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ فیصلہ میسی کی کھیل میں غیر معمولی کارکردگی کے ساتھ ان کی محنت، مستقل مزاجی، عاجزی اور…
Read More