نفرت انگیز نعرے بازی اور جھنڈے: ایران نے فیفا ورلڈ کپ میچز ادھورے چھوڑنے کی دھمکی دے دی
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسٹیڈیم میں نفرت انگیز نعرے بازی کی گئی، اشتعال انگیز یا غیر مجاز جھنڈے لہرائے گئے، یا قومی ٹیم کے خلاف نعرے لگائے گئے تو ایران میچ رکوانے کا حق استعمال کر سکتا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر کھیل احمد دنیامالی نے کہا ہے کہ ایران نے فیفا کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران ایران کے میچوں میں اگر غیر مجاز پرچم لائے گئے یا قومی ٹیم کے خلاف نعرے لگائے گئے تو ٹیم منیجر میچ…
Read More