چمکدار جلد کے لیے گلیسرین اور وٹامن سی کے فیس ماسک آزمائیں

گلیسرین اور وٹامن سی کو ملا کر چمکدار جلد کے لیے ایک مؤثر گھریلو علاج بنایا جا سکتا ہے۔ یہ دونوں مل کر جلد کی چمک کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔ گلیسرین ایک ہیومیکٹنٹ ہے جو ہوا سے نمی کو جلد میں جذب کرتا ہے، یہ نمی جلد کی صحت مند چمک کے لیے […]

کرک میں نمک کان میں تودہ مزدوروں پر گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سریخوا نمک کان میں تودہ مزدوروں پر گرنے سے 2 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کرک میں سریخوا نمک کان میں تودہ مزدوروں پر گرگیا، جس کے نتیجے میں 2 مزدور موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص اور لاشوں […]

محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف سینکڑوں مظاہرین ٹرمپ ٹاور پر جمع ہوگئے، طالبعلم کی رہائی کا مطالبہ

کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی گرفتاری کے خلاف امریکا میں احتجاج جاری ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے فلسطینی حامی طالب علم کی گرفتاری پر نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کی بالکونی اور باہر سینکڑوں افراد جمع ہوئے جہاں زبردست احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھائیوں کی لڑائی نے 4 افراد کی جان لے لی

خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں بھائیوں کے درمیان لڑائی ہوگئی، اس دوران فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرو کہنہ میں گھریلو جھگڑے پر بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے […]

پیوٹن ٹرمپ کو بتانے سے ڈرتے ہیں، وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، زیلنسکی

صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی صدر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ پیوٹن امریکی صدر کو بتانے سے ڈرتے ہیں کہ وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ یوکرین نے جنگ بندی کے لیے […]

رمضان افطار اسپیشل: آج ”قیمہ ویج پارسلز“ کے ساتھ مزیدار افطار کا لطف اٹھائیں

نرم اور خستہ پارسلز، جن میں مزیدار قیمہ اور سبزیوں کا مکسچر بھرا ہوتا ہے، ہر ایک کو خوش کر دیتا ہے۔ رمضان کی یہ نہ صرف ایک لذیذ ڈش ہے بلکہ اس کے بنانے کا آسان طریقہ اور اس کی خوشبو اسے آپ کےافطار کے دسترخوان کا خوبصورت حصہ بنا دیتا ہے۔ اجزاء: قیمہ […]

صدر پیوٹن نے جنگ بندی پر امید افزا بیان دیا لیکن یہ مکمل نہیں تھا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ روس معاہدے پر صحیح کام کرے گا، صدر پیوٹن نے امید افزا بیان دیا لیکن یہ مکمل نہیں تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے وائٹ ہاؤس میں گفتگو ہوئی جس میں امریکی […]

مذاکرات کا آج فائنل راؤنڈ، پاکستان اور آئی ایم ایف ابتدائی تجاویز کو حتمی شکل دیں گے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آج آخری دن ہوگا، دونوں فریقین ابتدائی تجاویز کو حتمی شکل دیں گے، مذاکرات کے بعد وفد اپنی جائزہ رپورٹ مرتب کرے گا، جس کی بنیاد پر آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے اجرا کا […]

کیا اسکول کھولنے کے لیے تعلیمی پس منظر ضروری ہے؟

رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا ماہِ مبارک اپنی پوری آب و تاب سے روشنی بکھیر رہا ہے، رمضان ٹرانسمیشن میں بھی اہم معاملات اور موضوعات پر پروگرامز جاری ہیں۔ شہریار عاصم کے سوالات بعض اوقات چونکا دینے والے ہوتے ہیں، کیونکہ وہ ایسے پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں جن پر آج کل کم ہی […]

ملک کی ترقی کیلئے حکومت اور اتحادی دن رات کام کر رہے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دشمن طاقتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں کیونکہ افواج پاکستان نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا، ملک کی ترقی کے لیے حکومت اور اتحادی دن رات کام کر رہے ہیں، ماضی میں حکمرانوں نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بنانے اور […]