کتابو ں سے رومانس

’’ کون سی کتاب پڑھ رہے ہو آج کل بیٹا؟‘‘ میںنے سامنے بیٹھے بچے سے سوال کیا، اس نے لگ بھگ پچیس منٹ کے بعد اپنے فون سے سر اٹھایا تھا، وہ مسلسل فون پر انگلیاں چلا رہا تھا۔ ’’میں؟‘‘ اس نے میری طرف دیکھ کر پوچھا، ’’میں کوئی کتاب نہیں پڑھ رہا ہوں ‘‘۔’’ […]

میٹھا زہر،خاموش قاتل

14 نومبر کو دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے دنیا بھر میں کئی سیمینار اور سمپوزیمز منعقد کیے گئے۔ اسلام آباد میں ہونے والے ایک سمپوزیم میں مجھے بھی شرکت کا موقع ملا۔ اس موزی مرض کے حوالے سے جو معلومات حاصل ہوئی وہ انتہائی تشویش ناک اور پریشان […]

ڈاکٹر ہلال نقوی، ادبی خدمات کے پچاس سال

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ دنیا بھر میں لسانیات، انسان کے باہمی رابطے اور ان کی روایتی تہذیب و ثقافت کی بنیاد ہیں۔ زبان نہ صرف اظہار خیال کا سب بڑا ذریعہ ہے بلکہ یہ کسی قوم کی تاریخ، سوچ، احساسات اور طرز زندگی کی عکاسی بھی کرتی ہے۔ اسی طرح […]

دنیا کے 70 فیصد کاربن اخراج کے ذمہ دار 10 ممالک کو 85 فیصد گرین فنانس  ملتا ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ دنیا کے 10 ممالک 70 فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کے ذمہ دار ہیں لیکن اسی کے ساتھ عالمی گرین فنانس کا 85 فیصد بھی انہی کو ملتا ہے، برفانی ذخائر کا بحران دراصل انصاف اور حقوق کا معاملہ ہے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک نے برازیل کے […]

گلشن اقبال میں نوجوان کی ہلاکت کا پُراسرار واقعہ، تفتیش میں اہم انکشافات

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع گبول پارک کے قریب جمعرات کی شب فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے حوالے سے عینی شاہد کا بیان جھوٹا نکلا، فائرنگ سے جاں بحق نوجوان عام شہری تھا جو فائرنگ کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعے کے بعد عینی شاہد نے […]

بدلتی ہوئی مسلم دنیا اور پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسلم اکثریتی ریاست ہے۔ یہ دینی اداروں اور مدارس کے دنیا کے سب سے بڑے نیٹ ورک کا گھر ہے۔ اس کے باوجود اس نے ریاست اور معاشرے کی اصلاح کے بارے میں مسلم معاشروں میں بڑھتی ہوئی بحث میں نسبتاً چھوٹا کردار ادا کیا ہے۔ […]

’’ان کہی‘‘ کی مصنفہ غزالہ خالد

میرے ہاتھ میں غزالہ خالد کی کتاب ہے ، سوچا تھا ایک دو مضامین اور چند پیراگراف پڑھ لوں گی چونکہ اس کتاب کی ضخامت 284 صفحات پر مشتمل ہے لیکن جب پڑھنے بیٹھی تو یقین کیجیے پڑھتی ہی چلی گئی۔ چونکہ غزالہ کی تحریروں میں اپنے آپ کو پڑھوانے کی کشش اور توانائی بدرجہ […]

خطے پر تسلط، صیہونیوں کا صدی پرانا خاکہ

مسئلہ فلسطین کوئی اچانک پیدا ہونے والا تنازع نہیں، بلکہ ایک صدی پرانی منصوبہ بندی کا تسلسل ہے۔ صیہونیوں نے فلسطین پر قبضے اور خطے پر تسلط کے لیے اپنی تحریک کا آغاز بہت پہلے کر دیا تھا، اگر تاریخ کے اوراق پلٹے جائیں تو ہمیں نپولین بونا پارٹ کے دور میں بھی یہ نظریہ […]

مشہور لبوبو ڈول پر فلم بنانے کی تیاری، کب ریلیز ہوگی؟

باربی ڈال اور پولی پاکٹ کے بعد ایک اور کھلونا کریکٹر لبوبو گڑیا پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو کہ ممکنہ طور پر ہارر موی ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارے سونی پکچرز نے لبوبو ڈول پر فلم بنانے کے رائٹس خرید لیے اور ہفتے کے روز اس کا […]

حُسن و عشق کا ملنگ

عشق امتحان اور جنون کا وہ استعارہ ہے جس میں تہمتوں کی پرواہ کیے بغیر عشق اپنے جنون کا سفر جاری رکھتا ہے، عشق کو نہ مال و زرکی تمنا ہوتی ہے اور نہ ہی منصب و عنایت اس کا مسئلہ ہوتا ہے۔  عشق کی منزل تھکنے کے باوجود نہ ختم ہوتی ہے اور نہ […]