پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا […]
دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج شدت پکڑنے لگا، ببرلو بائی پاس پر وکلا کا دھرنا چھٹے روزمیں داخل ہوگیا، صوبے کے متعدد شہروں میں دھرنے جاری ہیں، دوسری طرف وکلا نے کموں شہید سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل 12 بجے سندھ پنجاب […]
مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے […]
محکمہ خزانہ بلوچستان حکومت نے بجٹ سازی میں 37 کروڑ کی بچت کی۔ محکمہ خزانہ نے اس اضافی خرچ کو ختم کرکے قومی خزانے کو 37 کروڑ کا سالانہ فائدہ پہنچایا۔ صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کو سیکرٹری خزانہ عمران زرکون نے بجٹ 2025/ 2026 سے متعلق بریفنگ دی۔ کوئٹہ میں صوبائی وزیر […]
پاکستانی سپراسٹار فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کا میوزک دبئی میں لانچ کردیا گیا۔ اسٹیج پر فواد خان اور وانی کپور نے فلم کے گانے خدا یا عشق پر مختصر پرفارمنس دی اور شائقین کے دل موہ لیے۔ پاکستانی سپراسٹار فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کا میوزک دبئی کے […]
پنجاب اسمبلی نے نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ 2025 کا بل منظور کرنے کے علاوہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملک محمد احمد خان کی زیرصدارت شروع ہوا، جس میں مسودہ قانون نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ 2025 کا بل پیش […]
ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز بل 73 کے آئین پر حملہ ہے، بل کس کی ایماء پر لایا گیا ہے ہمیں معلوم ہے، وفاق اورصوبائی حکومت آئین پاکستان پرحملہ آورہیں، مائنز اینڈ منرلز بل آئین پاکستان کے خلاف ہے، آئین کے مطابق سمندر میں موجود مائنز اور منرلز وفاق کے […]
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور ملتان سلطانز نے مقررہ […]
کراچی کے منشیات فروشوں کے رابطے افریقی منشیات فروشوں سے جاملے، شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 6 بڑے منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، کراچی میں 18 ہزار سے 25 ہزار روپے گرام تک فروخت ہونے والی کوک نامی منشیات آتی کہاں سے ہے؟ گرفتار منشیات فروشوں نے اہم انکشافات کردیے۔ […]
ملک بھر میں قائم 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع کردی گئی۔ ڈی ایچ کیو مظفر آباد، ایبٹ آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ویکسین کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے، حاجی کیمپوں میں ادویات کی پیکنگ اور تحائف کی تقسیم کاسلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ عازمین حج کو گردن توڑ بخار، […]