رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں ماہر طبیب آغا عباس نے صحت اور بیماریوں کے حوالے سے قیمتی معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے ایک خاص کمپاؤنڈ ’پپرین‘ پر روشنی ڈالی جس میں ہلدی اور کالی مرچ سے کشید شدہ نسخے کا استعمال کیا جاتا ہے اور صحت کے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ […]
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ حماس یرغمالیوں کو رہا کرے اورغیر مسلح ہوجائے، حماس غزہ میں سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتی۔ واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے اپنی حالیہ پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ غزہ میں جاری جنگ […]
حکومت نے بجلی صارفین سے کی گئی اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا، جبکہ بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نیپرا اتھارٹی کل اس حوالے سے درخواست پر سماعت کرے گی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست […]
پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہا کہ نواز شریف کونسلر بننے کے اہل نہیں، جس کے بعد پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا اور رہنما مسلم لیگ ن ناصر بٹ میں بحث و تکرار شروع ہوگئی، ناصر بٹ نے بھی عمران خان کو چور کہہ دیا۔ آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں […]
آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن ”بارانِ رحمت“ میں سوالات اور کالز کا سلسلہ جاری رہتا ہے، آج ٹرانسمیشن میں مفتی سعد نے کالرز کی جانب سے کیے گئے سوالوں پر دین کی حرمت اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے نہایت اہم نکتہ بیان کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ […]
کراچی میں گزشتہ روز بدترین ٹریفک جام کے دوران شہری نے میئر کراچی کو دیکھ کر ٹریفک جام کی جانب توجہ دلائی۔ تاہم بیرسٹر مرتضیٰ وہاب شہری کی بات سنی ان سنی کردی۔ میئر کراچی کے شاہراہ پر آنے اور پھر پارک میں چلے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز کراچی […]
بالی ووڈ سپر اسٹارعامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کا اعتراف کیا، اور بتایا کہ یہ دشمنی وقت کے ساتھ کم ہوگئی ۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ کیسے انہوں نے آدھے گھنٹے میں امبانی کی شادی کا خاکہ تیار کیا تھا۔ عامر خان کا […]
موسم سرما کی سردی سے لے کر گرمیوں کی تیز دھوپ تک، ہمارے پیروں کو مختلف موسمی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو ان کی صحت پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ پیروں کی مثالی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ہر موسم کے تقاضوں کے مطابق ان کی دیکھ بھال کریں […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی والدہ رضائےالہی سےوفات پاگئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کےدرجات بلند اور جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے،آمین۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندان کے […]
یمن پر امریکی حملوں کی منصوبہ بندی سے متعلق خفیہ پیغامات اتفاقیہ طور پر ایک صحافی کو موصول ہو گئے۔ معروف امریکی جریدے ”دی اٹلانٹک“ کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈ برگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت کے اعلیٰ حکام کی یمن میں حوثیوں کے خلاف حملوں سے متعلق خفیہ گفتگو انہیں اتفاقیہ […]