قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ

کیویز کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے ون ڈے اسکواڈ میں شامل 9 کھلاڑی لاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ جانیوالے کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، اوپنر عبد اللہ شفیق، امام الحق، طیب طاہر، نسیم شاہ، فہیم اشرف، وسیم […]

ٹانگوں اور کمر میں درد کا نہایت موثر علاج سامنےآگیا

آج کل ٹانگوں میں درد ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے، نہ صرف بزرگ بلکہ نوجوان اور یہاں تک کہ بچے بھی اس تکلیف کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ زیادہ دیر تک کھڑے رہنا، جسم میں ضروری معدنیات کی کمی، غیر متوازن خوراک اور دیگر عوامل اس درد کا سبب بن سکتے ہیں۔ […]

وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق خیبر پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، یقین ہے دہشت گردی کی لہر میں کمی آئے گی۔ کہا اگر وفاقی حکومت کے بقول دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات کرنے میں کیا رکاوٹ ہے۔ […]

واش روم سے باہر نہ آنے پر پائلٹ سیخ پا، دروازہ توڑ کر مسافر کو گرفتار کرا دیا

نیو جرسی کے ایک شخص نے یونائیٹڈ ایئرلائنز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے اس نے الزام لگاتے ہوئے کہ ایک پائلٹ نے پرواز کے دوران اسے طیارے کے باتھ روم سے زبردستی باہر نکالا جب کہ وہ اس وقت وہ برہنہ تھا اور پھر اسے گرفتار کروا دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس مقدمے […]

ریموٹ جاب کیسے ملتی ہے اور کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ مکمل رہنمائی کے لئے کیا کریں؟

ڈیجیٹل دنیا میں ترقی کے ساتھ، ریموٹ جابز کا تصور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ خاص طور پر کووِڈ-19 کے بعد، جب بہت سی کمپنیوں نے محسوس کیا کہ کئی کام ایسے ہیں جو دفتر میں موجودگی کے بغیر بھی مؤثر طریقے سے کیے جا سکتے ہیں۔ اس نے دنیا بھر میں لاکھوں افراد […]

شیخوپورہ سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب، خاتون سمیت دو افرادگرفتار

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے اغوا ہونے والے نومولود بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس نے بچے کو اغوا کرنے والی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مشعل نامی ملزمہ نے 4 دن کے بچے کو گھر سے اغوا کیا تھا۔ ملزمہ بچے کو لیکر ننکانہ چلی گئی […]

نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ جبکہ قلات کے علاقے منگچر میں 4 مزدوروں کو قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے غریب آباد میں پولیس موبائل پرحملہ اُس وقت ہوا جب وہ گشت کررہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم […]

اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

غزہ جنگ کے دوربارہ آغاز اور سکیورٹی ایجنسی چیف کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کی شب ہزاروں افراد نے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے دفتر کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی شِن […]

معدے کی تیزابیت اور بدہضمی سے نجات کے بہترین حل فوری آرام پائیں

رمضان المبارک میں بداحتیاطی کے باعث بہت سے افراد معدے کی تکالیف، گیس، اور بدہضمی جیسے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اسی موضوع پر آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں میزبان شہریار عاصم نے معروف طبی ماہر حکیم شاہ نذیر سے دریافت کیا کہ ان مسائل کا مؤثر اور آزمودہ حل کیا ہو […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کوئٹہ جیل منتقل

کوئٹہ کے علاقے سریاب سے حراست میں لی گئی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کو کوئٹہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ ماہ رنگ بلوچ اور دیگر 4 خواتین کو تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے جیل منتقل کیا گیا۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ جعفر […]