اداکار عمران خان کی سابق اہلیہ اونتیکا ملک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی طلاق اور اس کے بعد کی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ یہ انٹرویو اس وقت منظرِ عام پر آیا ہے جب عمران خان پہلے ہی متعدد مواقع پر اپنی شادی کے خاتمے پر گفتگو کر چکے […]
سندھ کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کراچی میں بدھ (23 اپریل) تک ہیٹ ویو کا امکان ہے، درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر جا سکتا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا، دوسری طرف ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، […]
پاکستان نے 67 ہزار نجی عازمین حج کو ممکنہ طور پر محرومی سے بچانے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ اعلیٰ سطح کے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے مطابق حکومت اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے متحرک ہے۔ دوسری جانب نجی حج آرگنائزرز […]
اسرائیلی فوج نے 23 مارچ کو غزہ میں طبی کارکنوں کے قافلے پر فائرنگ اور 15 کارکنوں کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ایک کمانڈر کو برطرف کر دیا ہے، جبکہ ایک اور افسر کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا رہی ہے۔ فوج نے اس واقعے کو ’آپریشنل غلط فہمی‘ اور ’احکامات […]
ویبھوو سوریاونشی کا دھماکہ خیز ڈیبیو، آئی پی ایل کا سب سے کم عمر اسٹار بن گیا صرف 14 سال اور 23 دن کی عمر میں میدان میں اُتر کر ویبھوو سوریاونشی نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے سپر اسٹارز برسوں میں نہیں کر پائے — آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے […]
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سعودی عرب میں اہم ملاقاتوں میں مصروف ہیں، اور وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی سفیر سے دوطرفہ امور پر گفتگو کی ہے۔ شیخ عبداللہ بن زاید […]
گورنر ہاؤس لاہور میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی پنجاب کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، جہاں پاور شیئرنگ ایجنڈا پس منظر میں چلا گیا اور نہری تنازع کو سلجھانے کی کوششیں مرکزِ گفتگو بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق، اجلاس کا آغاز تو پاور شیئرنگ سے متعلق بات چیت […]
بھارت کی ریاست کرناٹک کے ضلع بیلگام (چکوڈی) میں دسویں جماعت (ایس ایس ایل سی) کے امتحانات کے دوران طلبہ کی طرف سے امتحانی کاپیوں میں لکھی گئی عجیب و غریب درخواستیں اور پیسے ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ عجیب وغریب واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ریاست کرناٹک کے ضلع بیلگام میں طلبہ […]
پاکستان سپر لیگ 10 میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی، کراچی کنگز کو انہی کے ہوم گراؤنڈ میں6 وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔ پی ایس ایل 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز […]
کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی نوحصار میں نامعلوم مُسلح ملزمان کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء بھائی سمیت زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر لیویز اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوحصار پولیس کے مطابق اتوار کی شب نوحصار بازار کے قریب نامعلوم مُسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنماء میر احمد […]