سوشل میڈیا سے مقبولیت حاصل کرنے والے متنازع مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، مئی 2020 کے بعد انہیں دوسری بار حراست میں لیا گیا ہے۔ حال ہی میں بعض مذہبی جماعتوں سے وابستہ شخصیات نے انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں اور مؤقف […]
بالی ووڈ سپر اسٹار سنجے دت کی بیٹی تریشلا دت نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ایسی مبہم پوسٹ شیئر کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ پوسٹ میں انہوں نے خاندانی رشتوں، ذہنی صحت اور والدین کے برے رویوں کے حوالے سے جو باتیں کی ہیں، انہوں نے سنجے […]
اسپین میں ایک شخص نے صرف اس وجہ سے کیفے کو آگ لگا دی کہ عملے نے بتایا مایونیز ختم ہو چکی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پچاس سالہ شخص اپنے بیٹے کے ساتھ کیفے آیا اور دو سینڈوچ منگوائے۔ جب اس نے ویٹر سے مایونیز مانگی تو بتایا گیا کہ ختم ہو چکی ہے۔ […]
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کا تیسرا دور حکومت جاری ہے جہاں روز اول سے شعبہ تعلیم میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ ہے۔ رواں سال خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 1500 اسکولوں کو پرائیویٹ کرنے کے بعد اب کالجز صوبے کے 55 کالجوں کو بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دائیں ہاتھ پر دوبارہ سیاہ اور نیلے رنگ کا پیچ دیکھنے کو ملا ہے جس نے ان کی صحت کے بارے میں سوالات کو تازہ کر دیا ہے۔ یہ منظر اُس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے ساتھ ملاقات کر […]
بالوں کو رنگنا بلاشبہ آپ کی شخصیت میں فوری تبدیلی لانے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔ چاہے آپ گہرے کافی رنگ کا انتخاب کریں، سنہری شیڈز میں ہائی لائٹس کروائیں یا کوئی انوکھا پاستل رنگ اپنائیں، نیا ہیئر کلر آپ کو ایک فریش اور اسٹائلش لک دے سکتا ہے۔ لیکن اس خوبصورتی کے پیچھے کچھ […]
فیصل آباد ائیرپورٹ پر شہد کی آڑ میں منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے فیصل آباد ائیرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش کرنے والی خاتون اسمگلر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اے ایس ایف کے مطابق دبئی جانے والی ملزمہ نے شہد […]
جہلم؛ پولیس نے معروف مذہبی اسکالر اور سوشل میڈیا شخصیت انجینئر محمد علی مرزا کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے ان کے خلاف درخواستیں دائر کی گئی تھیں، جس کے بعد قانونی کارروائی کرتے ہوئے […]
لاہور میں کھیرا پل منہالہ روڈ کے علاقے میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمی شخص […]
گوگل ایپس میں، گوگل میپس جو سفر، راستوں اور مقامات کی تلاش کے لیے صارفین کا اولین انتخاب ہے۔ گوگل میپس میں صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جسے ’یور ریسنٹ پلیسز‘ کہا جاتا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو حالیہ دنوں میں وزٹ کیے گئے مقامات کو آسانی […]