کیا آپ بھی نہاتے وقت گیزر کا سوئچ آن رکھتے ہیں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ بہت سے لوگ ایسا کرتے ہیں، مگر یہ مکمل طور پر محفوظ عمل نہیں ہے۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق بنگلور کے آستر سی ایم آئی ہسپتال میں سینئر کنسلٹنٹ – انٹروینشنل کارڈیالوجی، ڈاکٹر سنجے بھٹ […]
19 سالہ پاکستانی نوجوان محمد سبحان نے ایک ایسی کار ڈیزائن کی ہے جو موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے صرف ہاتھ کے اشاروں سے چلائی جاسکتی ہے۔ یہ ایجاد معذور افراد کے لیے ڈرائیونگ کو زیادہ آسان اور قابلِ رسائی بنانے کی کوشش ہے۔ سبحان جوکہ ٹیکسلا سے تعلق رکھتے ہیں کا کہنا ہے کہ گاڑی […]
پنجاب کے ضلع گجرات میں کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی ہو گئے۔ گجرات میں کرکٹ کے میدان میں کھیل کا جوش خون کی ہولی میں بدل گیا۔ اوور نہ دینے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد کھلاڑی نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس […]
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دکانوں سے چوری کرنے والے شخص کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی شہری، لکشمن لال، کو لندن میں اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب اس نے مبینہ طور پر ایک دکان سے چوری کرنے کی کوشش کی۔ دلچسپ بات یہ تھی کہ اس […]
یوکرین نے روس پر ڈرون حملوں کی ایک نئی لہر شروع کردی۔ یوکرین نے روس کے ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ٹرمینل پر شدید آگ بھڑک اٹھی اور جوہری پلانٹ میں سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ واقعے کے بعد روس نے اپنی ایئرڈیفنس الرٹ کر دی اور متعدد ائیرپورٹس پر پروازیں […]
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والے اکاؤنٹس جیسے اڈیالہ کی بلی اور بابا کوڈا، دراصل علیمہ خان کے بیٹے چلاتے تھے۔ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ 2018 میں مینڈیٹ ملنے کے بعد پی ٹی آئی […]
ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز 1893 کے ونگ میں لگا فلیپ کا حصہ ٹوٹ گیا۔ امریکی زرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ منگل، 19 اگست 2025 کو ڈیلٹا ایئر لائنز کی فلائٹ 1893 پر پیش آیا جو اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے بعد آسٹن برگسٹروم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب رواں تھی۔ ایک مسافر کی […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو ایران پر حملے کیلئے امریکا نے اکسایا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا نے صیہونیوں کو ایران پر حملہ کرنے کے […]
ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی جاری ہیں۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں جاری ہے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ہے۔ کراچی سے ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے سیکشن 15 کی ذیلی شق (1) میں BPS-20/21‘ کو BPS-19/20 سے بدلنے کی تجویز ناقابلِ قبول قرار دی گئی […]