آرمی چیف نے کسی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ذاتی مفاد اور تشہر کے لیے صحافی سہیل وڑائچ نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، نو مئی کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں آنا ہوگا، آرمی چیف نے کسی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا۔ ڈی جی آئی […]

نوڈلز کھانے کے بعد 13 سالہ لڑکے کی موت: سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 13 سالہ لڑکے کی اچانک موت نے والدین اور سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے نے بیک وقت نوڈلز کے تین پیکٹ کھائے اور کچھ ہی دیر بعد اس کی طبیعت بگڑ گئی۔ گھر والوں کے مطابق لڑکا شدید پیٹ درد، […]

خاندان میں شادیاں موروثی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ: ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان اور برصغیر کے دیگر ممالک میں قریبی رشتہ داروں میں شادیاں صدیوں سے ایک عام روایت رہی ہیں۔ خاندان اسے ثقافتی، سماجی اور مالی اعتبار سے موزوں سمجھتے ہیں۔ لیکن طبّی ماہرین بار بار خبردار کر چکے ہیں کہ قریبی رشتہ داروں میں شادیاں آنے والی نسلوں کے لیے خطرہ بن رہی ہیں کیونکہ […]

شجاع اسد نے ڈرامہ انڈسٹری کے پردے کے پیچھے کام کرنے والوں کی عزت و حفاظت کا مطالبہ کر دیا

نامور اداکار شجاع حیدر نے ڈراما انڈسٹری کے ان محنت کشوں کے لیے آواز بلند کی ہے، جو کیمرے کے پیچھے کام کرتے ہیں اور جنہیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ شجاع نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ میں ان لوگوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا جو دن رات، بارش ہو […]

ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال، اقوام عالم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف

ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال اقوام عالم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف ہوگئی، عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جنوبی ایشیا میں امریکی صدر ٹرمپ کے نئے اسٹریٹجک پارٹنر بن سکتے […]

سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کیا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ […]

اسرائیلی فوج کا غزہ پر مکمل قبضے کے لیے 60 ہزار اضافی فوجیوں کی طلبی کا فیصلہ

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ غزہ میں ایک وسیع تر فوجی آپریشن کے لیے 60 ہزار اضافی فوجیوں کو طلب کرے گی۔ کئی باشندوں نے خطرے کے باوجود شہر میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اضافی فوجیوں کی طلبی کی منظوری اسرائیلی وزیر […]

مچھلی کھاتے وقت کانٹا حلق میں پھنس جائے تو کیا کریں؟ مفید گھریلو ٹوٹکے آزمائیں

مچھلی کو دنیا بھر میں ایک صحت بخش غذا سمجھا جاتا ہے، جسے ماہرین غذائیت بھی دل و دماغ، بینائی، پٹھوں اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے نہایت مفید قرار دیتے ہیں۔ مچھلی میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈز، وٹامن ڈی، وٹامن بی 2، کیلشیم، فاسفورس، آئرن، زنک، آیوڈین اور پروٹین جیسے اہم غذائی اجزا پائے […]

وزیرِاعظم کا مون سون و سیلابی صورتحال پر سیاسی قائدین سے رابطہ، ہر ممکن تعاون کی پیشکش

وزیرِاعظم محمد شہبازشریف نے ملک بھر میں مون سون بارشوں و سیلابی صورتحال کے حوالے سے سیاسی قائدین سے رابطہ کیا ہے۔ وزیرِاعظم نے بلاول بھٹو سے جنوبی سندھ، کراچی میں موسلا دھار بارش، سیلاب اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریب نے سندھ حکومت کو ہر قسم […]

مون سون ہیلتھ الرٹ: ڈینگی اور وائرل بخار میں فرق کو بروقت کیسے پہچانیں؟

ہر سال مون سون کے موسم میں پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک میں وائرل بخار، خاص طور پر ڈینگی کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اگرچہ عام وائرل بخار چند دنوں میں خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے، لیکن ڈینگی ایک ایسا مرض ہے جو بروقت تشخیص نہ ہونے کی صورت میں […]