مشعل خان نے اداکاری چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ مشعل خان نے حال ہی میں ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ مشعل خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بصیرت افروز نوٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنے زندگی کے نئے سفر کے […]

کراچی میں آج اور کل مزید بارش اور اربن فلڈنگ کی وارننگ، شہر میں عام تعطیل

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور کل مزید بارش اور اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی ہے، جس کے پیشِ نظر آج شہر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی […]

کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقے زیر آب، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی میں وقفے وقفے سے جاری تیز بارش نے پورے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا، بارش کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوکر رہ گیا اور کئی علاقے زیر آب آگئے۔ سیکڑوں افراد سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث گھروں تک نہیں پہنچ سکے اور اپنی سواری سمیت پیدل سفر کرنے پر مجبور […]

کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر کھلاڑی قتل

گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر جھگڑے کے دوران نوجوان کھلاڑی نے فائرنگ کرکے ساتھی کھلاڑی کو قتل کردیا ہے، واقعے میں مقتول کا بھائی اور ماموں بھی زخمی ہوا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم غلام غوث کو گرفتار کرلیا۔ گجرات کے گاؤں مہسم میں کرکٹ […]

پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک روز کے اضافے کے بعد پھر کمی ہوگئی جہاں فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکٹ میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 22 اگست تک بالائی پنجاب کے شہروں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، […]

ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، بڑے ناموں کی واپسی

ایشیا کپ 2025 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سوریا کمار یادو بھارتی ٹیم کی کمان سنبھالیں گے جبکہ شبمن گل کی بطور نائب کپتان ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق دفاعی چیمپئن بھارت نے رواں برس ستمر میں متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں […]

کراچی میں موسلادھار بارش سے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ، گھروں میں پانی داخل، بجلی غائب

مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی جبکہ شہر کی بیشتر شاہراہیں اور گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں اور سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گلشن معمار، واٹر […]

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! انڈیکس ڈیڑھ لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی جبکہ آج بھی بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے ساتھ اسٹاک […]

26 نومبر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے مزید 4 کارکنوں کو سزائیں

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے مزید 4 ملزمان کو سزا سنادی ہے۔ منگل کے روز راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت کی ہے۔ سزا تھانہ […]